Tag congress

غلط معلومات فراہم کرکے بی پی ایل کارڈ حاصل کرنے والے سرکاری عملے کے خلاف کی جائے گی کارروائی: وزیر داخلہ جی پرمیشورا

کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے کہا ہے کہ غلط معلومات دے کر غربت کی لکیر سے نیچے (بی پی ایل) کارڈ حاصل کرنے والے سرکاری ملازمین، زمینداروں اور دو کاروں کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے…

بنگلورو: بی جے پی کی سدارامیا پر تنقید، مسلمانوں کے ٹھیکوں کے سلسلہ میں ریزرویشن کی مبینہ تجویز پر تنازعہ

بنگلورو : کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے ٹھیکوں کے ریزرویشن کی مبینہ تجویز نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ منگل کو بی جے پی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف (ایل او پی) آر اشوکا نے وزیر اعلیٰ…

کیا کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سے جانچ منصوبہ بند تھی؟ اپوزیشن لیڈر نے کھڑے کیے سوالات

کرناٹک کے اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے وزیر اعلیٰ پر طنز کستے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا آج لوک آیکت تحقیقات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم اس پر شرمندہ ہیں۔ سی ایم سدارامیا نے دعویٰ کیا کہ ان…

کرناٹک کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی کا سامنا ، ایم پی شوبھا کرندلاجے حکومت پر برس پڑیں

بنگلور (شمالی) کی ایم پی شوبھا کرندلاجے نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے دور حکومت میں ریاست کو غیر اعلامیہ ایمرجنسی کا سامنا ہے۔ یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے، محنت اور روزگار…

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے لیے کانگریس کا انتخابی منشور جاری ، جانیے کانگریس کے وعدے

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کی تیاریاں سبھی پارٹیاں زور و شور سے کر رہی ہیں۔ اس درمیان کانگریس نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ اس موقع پر جموں و کشمیر کانگریس صدر طارق حمید کرّا اور کانگریس…

کرناٹک ہائی کورٹ نے موڈا معاملہ میں سماعت 12 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی

بنگلورو: میسوراربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MUDA) کیس میں گورنر تھاورچند کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی وزیر اعلیٰ کی درخواست پر سماعت کرناٹک ہائی کورٹ نے 12 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔ جج نے کہا کہ 12 ستمبر…