Tag congress

’6 ریاستوں میں 10 کروڑ ووٹرس، ایس آئی آر میں لاکھوں نام حذف کرنے پر کانگریس کا بڑا سوال؟

کانگریس نے ایک بار پھر ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے حوالے سے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت…

کرناٹک میں خشک سالی: کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کا وزیراعظم مودی کو خط ، 3705 کروڑ کے امدادی پیکیج کا فوری مطالبہ

نئی دہلی :  کانگریس کے قومی صدر اور راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے نے کرناٹک میں سال کی شدید ترین خشک سالی (قحط سالی) اور کسانوں کے پیدا شدہ بحران کے پیشِ نظر وزیراعظم نریندر مودی کو…

گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے سیاست عروج پر ، پڑھیے وزیر اعلیٰ کرناٹک ڈی کے شیوا کمار نے کیا کہا؟

میسورو/بنگلورو(فکروخبرنیوز) گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی اور ریاست کی کانگریس حکومت کے درمیان شدید سیاسی محاذ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ڈی کے شوکمار نے بی جے پی کے تمام الزامات…

جی ٹی نائک اتراکنڑا ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر منتخب

کاروار (فکروخبر نیوز) اتر کنڑا ضلع کانگریس کمیٹی کی قیادت میں سینئر وکیل اور سدا پور سے تعلق رکھنے والے کانگریس رہنما جی ٹی نائک کو اتر کنڑا ضلع کانگریس کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ کانگریس کے قومی…

کانگریس نے 2023 کا واقعہ یاد دلاکر وزیر داخلہ کی خاموشی پر کھڑے کیے سوال

کانگریس نے پارلیمنٹ کے 2023 کے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے 146 ارکان کی ریکارڈ معطلی کو یاد کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ موجودہ مانسون اجلاس کے آخری ہفتے میں ایسا واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔…

راجیہ سبھا انتخابات اور کرناٹک میں مسلم نمائندگی : کانگریس کے سامنے ایک بڑا سیاسی امتحان

محمد امین نواز ملک کی سیاست میں راجیہ سبھا کو ہمیشہ ایک باوقار، سنجیدہ اور فکری ایوان کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ پارلیمنٹ کا ایوانِ بالا نہ صرف قانون سازی میں اہم کردار ادا کرتا ہے بلکہ مختلف ریاستوں، طبقات…

10 دنوں میں تیسری بار پٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، کانگریس کی کڑی تنقید

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی سطح پر پیدا ہونے والے معاشی حالات کے اثرات اب براہ راست ہندوستان کے عام شہریوں کی جیبوں پر مرتب ہو رہے ہیں۔ ہفتے کے روز ملک میں ایک بار پھر پٹرول، ڈیزل…

کیرالہ میں سیاسی تعطل ختم: وی ڈی ستھیسن نئے وزیر اعلیٰ نامزد

کیرالہ اسمبلی انتخابات میں متحدہ جمہوری محاذ (یو ڈی ایف) کی تاریخی کامیابی کے بعد گزشتہ 11 دنوں سے جاری سیاسی تعطل بالآخر ختم ہو گیا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے باضابطہ طور پر اعلان…