Tag bhatkal

بھٹکل میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاج، چیف جسٹس آف انڈیا کو میمورنڈم ارسال کرنے اور بروز منگل پرامن بھٹکل بند کا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز 14 اکتوبر 2024) ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں بد زبان یتی نرسمہا نند نامی شخص کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف گستاخانہ کلمات استعمال کیے جانے کے بعد، مسلم…

بھٹکل : الہلال ایسوسی ایشن کی جانب سے طلبہ کے لیے یک روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ ، طلبہ اپنی قیمت پہچانیں اور موبائیل کے بجائے کتابوں سے دوستی کریں

الھلال ایسوسی ایشن مخدوم کالونی بھٹکل کی تعلیمی کمیٹی کی جانب سے آج چوتھی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے مدرسہ اور اسکول کے طلبہ کے لیے یک روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ الہلال کلب میں منعقد ہوا۔ ورکشاپ میں استاد…

بھٹکل : مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے شبینہ مکاتب کے طلبہ کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ

بھٹکل : آزاد نگر کی مرکزی مسجد ، مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے اس علاقہ کی تیرہ مساجد کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آیا۔ مسجدِ طوبیٰ کے امام مولانا عبدالحسیب ندوی نے اس کی تفصیلات بیان کرتے…

بھٹکل : صدیقی اسٹریٹ کی عوام بھی ڈرینیج سسٹم سے ہیں پریشان ، چیف آفیسر کو لکھا خط

بھٹکل : شہر میں موجودہ ڈرینیج سسٹم سے پریشان عوام کے مسائل حل ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اس پر مزید عوام کے لیے مشکلات اس وقت کھڑی ہورہی ہیں کہ اس سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے…

بھٹکل کے قدیم علاقہ میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کے مسائل کے حل کے لیے کرناٹک اربن واٹرس اینڈ ڈرینیج بورڈ کے صدر کو لکھا گیا خط

بھٹکل : (فکروخبرنیوز)  شہر کے قدیم علاقوں میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کا پانی رس کر یہاں کے کنؤوں کے پانی کو خراب کرنے کی وجہ بن رہا ہے جس کی وجہ سے عوام کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔ کئی مرتبہ…

بھٹکل: ینگ اسٹار ویلفر آرگنائزیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد

بھٹکل:(فکروخبرنیوز) ینگ اسٹار ویلفر آرگنائزیشن کی طرف سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا آفرین ھال جامعہ آباد روڈ میں کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شری نواس ہسپتال سورتکل کے تقریباً 16ڈاکٹروں کی نگرانی میں تقریباً 510 مریضوں کا معائنہ…

بھٹکل : مجلس اصلاح وتنظیم کی طرف سے نعتیہ اور کوئز مقابلہ

بھٹکل : (فکروخبرنیوز) ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ﷺ کے عنوان کے تحت مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی طرف سے کل رات بعد عشاء نعتیہ اور کوئز مقابلے کا انعقاد شہر کے آمنہ پیلس میں کیا…

گھروں کا دینی ماحول اور بچوں کی دینی خطوط پر تربیت نبوی تعلیمات کا حصہ : مرکزی جماعت المسلمین تینگن گنڈی کے سیرت النبی پروگرام سے مولانا عبد السبحان ناخدا ندوی کا خطاب

بھٹکل : گھر مرد کے لیے اتنا ہی ہے جتنا عورت کے لیے ہے لہذا اپنی ضروریات سے فارغ ہونے کے بعد چاہے وہ کام دنیا کا ہو یا دین کا تو پھر حکم دیا گیا کہ اپنے گھروں کا…

بھٹکل کے سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے حیدرآباد میں منعقدہ حفظِ قرآن مسابقہ میں اول انعام کیا حاصل ، ایک لاکھ روپیے اور عمرہ ٹکٹ سے نوازا گیا

بھٹکل : حیدرآباد میں ایس آرزیڈ انٹرپرائزز کے زیر اہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’’ ماہر القرآن ایوارڈ 2024 ‘‘ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے اول مقام حاصل کیا…