Tag bhatkal

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع میں بارش کا سلسلہ دوربارہ شروع ، بنگلورو میں بھی موسلادھار بارش

بنگلورو : پیر کی شام سے بارش کے آثار کے بعد منگل دوپہر کو موسم پوری طرح بدل گیا اور بادلوں نے دوبارہ اپنا ڈیرا ڈال دیا۔ بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع اور دیگر اضلاع میں ایلو الرٹ جاری کیا گیا…

شانِ رسالت میں گستاخی کے خلاف آج بھٹکل بند ، گستاخِ رسول کے خلاف یواے پی اے لگانے کا مطالبہ

بھٹکل : شانِ رسالت میں گستاخی کے خلاف کل سے بھٹکل میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بعدِ عصر یہاں کی عوام نے اسسٹنٹ کمشنر کے باہر ہزاروں کی تعداد میں پہنچ کر مجلس اصلاح وتنظیم کے بینر تلے…

توہینِ رسالت خلاف مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی پریس کانفرنس : مولانا محمد الیاس ندوی کا قانون سازی کا مطالبہ

بھٹکل : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ تمام انسانیت کے لیے ہے اوران پر مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بہت سے غیر مسلموں نے بھی لکھا ہے۔ ایسی عظیم شخصیت کے خلاف کوئی…

بھٹکل میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاج، چیف جسٹس آف انڈیا کو میمورنڈم ارسال کرنے اور بروز منگل پرامن بھٹکل بند کا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز 14 اکتوبر 2024) ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں بد زبان یتی نرسمہا نند نامی شخص کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف گستاخانہ کلمات استعمال کیے جانے کے بعد، مسلم…

بھٹکل : الہلال ایسوسی ایشن کی جانب سے طلبہ کے لیے یک روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ ، طلبہ اپنی قیمت پہچانیں اور موبائیل کے بجائے کتابوں سے دوستی کریں

الھلال ایسوسی ایشن مخدوم کالونی بھٹکل کی تعلیمی کمیٹی کی جانب سے آج چوتھی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کے مدرسہ اور اسکول کے طلبہ کے لیے یک روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ الہلال کلب میں منعقد ہوا۔ ورکشاپ میں استاد…

بھٹکل : مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے شبینہ مکاتب کے طلبہ کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ

بھٹکل : آزاد نگر کی مرکزی مسجد ، مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے اس علاقہ کی تیرہ مساجد کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آیا۔ مسجدِ طوبیٰ کے امام مولانا عبدالحسیب ندوی نے اس کی تفصیلات بیان کرتے…

بھٹکل : صدیقی اسٹریٹ کی عوام بھی ڈرینیج سسٹم سے ہیں پریشان ، چیف آفیسر کو لکھا خط

بھٹکل : شہر میں موجودہ ڈرینیج سسٹم سے پریشان عوام کے مسائل حل ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اس پر مزید عوام کے لیے مشکلات اس وقت کھڑی ہورہی ہیں کہ اس سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے…

بھٹکل کے قدیم علاقہ میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کے مسائل کے حل کے لیے کرناٹک اربن واٹرس اینڈ ڈرینیج بورڈ کے صدر کو لکھا گیا خط

بھٹکل : (فکروخبرنیوز)  شہر کے قدیم علاقوں میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج کا پانی رس کر یہاں کے کنؤوں کے پانی کو خراب کرنے کی وجہ بن رہا ہے جس کی وجہ سے عوام کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔ کئی مرتبہ…

بھٹکل: ینگ اسٹار ویلفر آرگنائزیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد

بھٹکل:(فکروخبرنیوز) ینگ اسٹار ویلفر آرگنائزیشن کی طرف سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا آفرین ھال جامعہ آباد روڈ میں کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شری نواس ہسپتال سورتکل کے تقریباً 16ڈاکٹروں کی نگرانی میں تقریباً 510 مریضوں کا معائنہ…