Tag bhatkal

بھٹکل : جماعت المسلمین مخدوم کالونی کی طرف سے خواتین کے لیے حفظِ قرآن کلاسس کا آغاز

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین مخدوم کالونی بھٹکل کی طرف سے بچیوں اور بڑی عمر کی خواتین کے لیے مدرسہ دار التعلیم والتربیہ میں حفظِ قرآن کے کلاسس کا مستقل نظم کیا گیا ہے۔ جماعت کی طرف سے جاری اعلان کے…

بھٹکل میں موک ڈرل کے تحت بلیک آؤٹ، نیشنل ہائے وے سمیت پورا شہر تاریکی میں ڈوبا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں آج ساڑھے سات بجے سے آٹھ بجے تک ایک منظم موک ڈرل (Mock Drill) کے تحت مکمل بلیک آؤٹ کیا گیا، جس کا مقصد کسی ہنگامی یا خطرناک صورتحال کے دوران حکومتی تیاری اور عوامی ردعمل…

قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب خطیبی ندوی کا جشنِ پنّاس کی مناسبت سے بی ایم جے ڈی کے نام پیغام

بخدمت صدر، جنرل سکریٹری و جمیع اراکین بی ایم جے ڈی         السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ کرے آپ مع جملہ احباب بخیرو عافیت ہوں،اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آپ نے بھٹکل مسلم…

بھٹکل : مسجدِ ھدیٰ کے شبینہ مکتب میں دو طلبہ نے حفظِ قرآن کی تکمیل کی ، تہنیتی تقریب میں علماء کرام کے حوصلہ افزا بیانات

 بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کی مسجد ھدیٰ میں آج بعد عشاء حافظ عبداللہ نصیف ابن محمد میراں محشتم اور حافظ سید حیان ابن سید عمران ایس ایم کے تکمیلِ حفظ کے لیے ایک پررونق محفل منعقد کی گئی جس میں ان طلباء…

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن کے سابق صدر جناب نجف کھومی کی تہنیت میں اجلاس ،  انجمن حامی مسلمین بھٹکل کے وفد کی اسوسی ایشن کے ذمہ داران سے ملاقات

ریاض : بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض سے تقریباً دو دہائی سے جڑے رہنے کے بعد اپنے آبائی وطن لوٹنے کے موقع پر ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے جناب نجف کھومی کی تہنیت کی اور اپنی نیک خواہشات کا…

صدر فکرو خبر بھٹکل مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکلی کے بھائی نور الامین انتقال کرگئے

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) صدر فکرو خبر بھٹکل اور مشہور عالم دین مولانا محمد الیاس صاحب ندوی بھٹکلی کے بھائی جناب نور الامین صاحب (55) کل انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون موصوف اپنے نجی کام سے جالی روڈ سے…

ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج میں ضلع بھر میں بھٹکل تعلقہ کو اول مقام ، علی پبلک اسکول سمیت آٹھ اسکولوں کے نتائج سو فیصد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) سال 25-2024 کے ایس ایس ایل سی نتائج میں بھٹکل تعلقہ کے آٹھ اسکولوں نے سو فیصد کامیابی درج کرتے ہوئے ضلع بھر میں تعلقہ کو پہلادرجہ دیا ہے۔ تعلقہ کے جن آٹھ اسکولوں نے 100 فیصد کامیابی…