Tag bhatkal

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن کے سابق صدر جناب نجف کھومی کی تہنیت میں اجلاس ،  انجمن حامی مسلمین بھٹکل کے وفد کی اسوسی ایشن کے ذمہ داران سے ملاقات

ریاض : بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض سے تقریباً دو دہائی سے جڑے رہنے کے بعد اپنے آبائی وطن لوٹنے کے موقع پر ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے جناب نجف کھومی کی تہنیت کی اور اپنی نیک خواہشات کا…

صدر فکرو خبر بھٹکل مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکلی کے بھائی نور الامین انتقال کرگئے

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) صدر فکرو خبر بھٹکل اور مشہور عالم دین مولانا محمد الیاس صاحب ندوی بھٹکلی کے بھائی جناب نور الامین صاحب (55) کل انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون موصوف اپنے نجی کام سے جالی روڈ سے…

ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج میں ضلع بھر میں بھٹکل تعلقہ کو اول مقام ، علی پبلک اسکول سمیت آٹھ اسکولوں کے نتائج سو فیصد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) سال 25-2024 کے ایس ایس ایل سی نتائج میں بھٹکل تعلقہ کے آٹھ اسکولوں نے سو فیصد کامیابی درج کرتے ہوئے ضلع بھر میں تعلقہ کو پہلادرجہ دیا ہے۔ تعلقہ کے جن آٹھ اسکولوں نے 100 فیصد کامیابی…

وقف قانون کے خلاف بتی گل تحریک ، بھٹکل میں چھایا رہا گھُپ اندھیرا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل پر ہندوستان بھر کے مسلمانوں سے آج رات نو بجے سے سوا نوبجے تک ’’ بتی گل تحریک ‘‘ میں شامل ہونے کی درخواست کی گئی تھی۔ بورڈ کے اس…

بھٹکل انجمن ویمن کالج کی طالبہ عائشہ بنت مولانا جعفر ندوی کی انگریزی نظموں پر مشتمل مجموعہ کا عمل میں آیا اجراء

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل مختلف میدانوں میں اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ تعلیم کے مختلف شعبوں میں یہاں کے افراد نے وہ کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں جو بھٹکل کو دوسرے شہروں اور علاقوں سے ممتاز کردیتے ہیں۔ تازہ مثال مولانا جعفر…

مکتب جامعہ اسلامیہ موسیٰ نگر، بدریہ کالونی بھٹکل میں شعبہ حفظ کا آغاز ،

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل اپنے پچاس سالہ تعلیمی کنونشن کے بعد تعلیمی ترقی کے یکے بعد دیگرے مرحلے طئے کرتا جارہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال جامعہ میں طلبہ کی بڑھتی تعداد ہے جس کے پیشِ نظر شہر…

بھٹکل میں شاندار ادبی تقریب کا انعقاد :  اشرف برماور کے شعری مجموعہ کی رسم اجرا – ڈاکٹر حنیف شباب کی تہنیت – محفل مشاعرہ    

بھٹکل 26 / اپریل (فکروخبرنیوز) ادارہ ادب اسلامی ہند بھٹکل اور محفل شعر و ادب کے اشتراک سے ایک شاندار ادبی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ادب اسلامی کے نمائندہ شاعر جناب سید اشرف برماور مرحوم کے…