بھٹکل سمیت ضلع اتراکنڑا میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

بٹکل، (فکرو خبر نیوز) بھٹکل اور اطراف کے علاقوں میں پچھلے کئی دنوں سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں شہری زندگی بُری طرح متاثر ہو چکی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری…









