Category عالمی خبریں

48 برس بعد نوکری کے لیے بھیجی گئی درخواست واپس موصول، آخرکہاں تھی درخواست؟؟

لندن: برطانیہ میں خاتون کو 48 برس قبل نوکری کے لیے بھیجی گئی درخواست واپس موصول ہوگئی۔ برطانوی کاؤنٹی لنکن شائر سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ ٹِزی ہڈسن نے 48 برس قبل جنوری 1976 میں موٹر سائیکل اسٹنٹ رائڈر…

بنگلہ دیش میں سیلاب سے ایک لاکھ افراد پھنس گیے ، کئی دیہاتوں سے رابطہ منقطع

بنگلہ دیش کئی علاقوں میں بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ شمالی بنگلہ دیش میں سب سے زیادہ نقصانات کی خبریں آرہی ہیں۔ حکام کے مطابق شمالی بنگلہ دیش میں تباہ کن سیلاب نے کم…

حماس حملے کا ایک سال مکمل ، اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرے

تل ابیب: اسرائیل کی فوج اور حکومت ایک سال مکمل ہونے کے باوجود تاحال غزہ سے اپنے یرغمالیوں کی محفوظ واپسی کو ممکن نہیں بنا سکی ہیں جس پر احتجاج کرتے ہوئے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی میڈیا کے…

ایمریٹس نے دورانِ پرواز پیجرز اور واکی ٹاکی لے جانے پر عائد کی پابندی

دبئی کی ایمریٹس ایئرلائنز نے اپنی پروازوں میں مسافروں پر پیجر اور واکی ٹاکی لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے، گزشتہ ماہ لبنانی گروپ حزب اللہ پر حملوں میں مواصلاتی آلات پھٹ گئے تھے۔ ایئر لائن نے اپنی…

الیکٹرک اسکوٹر کمپنی میں لگی آگی ، تین ہزار الیکٹرٹ موٹر سائکلیں اور دو ہزار پرزے جل کر خاکستر

نوئی: ویتنام میں آگ لگنے سے 3 ہزار الیکٹرک موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ رپورٹس کے مطابق شمالی ویتنام میں ایک فیکٹری میں زبردست آتش زدگی کے باعث جمعہ 4 اکتوبر کو تین ہزار الیکٹرک بائیکیں اور موٹر…

ایران نے اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے پروازوں پر پابندی اچانک رات ایک بجے بغیر کوئی وجہ بتائے بغیرعائد کی تھی جسے دن میں بحال کردیا گیا۔ ایرانی سول ایوی ایشن کے ترجمان جعفر یزارلو نے بتایا کہ بحالی…

کون ہوگا امریکہ کا نیا صدر ؟؟

 واشنگٹن: عالمی خبر رساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ اور بین الاقوامی مارکیٹ ریسرچ کمپنی اپسوس نے امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں ووٹرز کا رجحان جاننے کے لیے مشترکہ طور پر ایک سروے کیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے…

تل ابیب پر ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کی جوابی کارروائی کی دھمکی

(فکروخبر/ذرائع)ایران کی جانب سے منگل کی شب تل ابیب پر میزائل حملے کیے جانے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔عرب نیوز کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے دعوی کیا کہ ’انہوں نے 200 میزائل داغے…

دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 6 افراد ہلاک: اسرائیلی پولیس

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے معاشی دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو ہونے والے ایک مشتبہ حملے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی پولیس نے اس حملے کو فائرنگ اور چاقو سے حملہ قرار دیا ہے جو ایران…