Category عالمی خبریں

نیویارک سٹی میئر الیکشن: ظہران ممدانی معمولی برتری کے ساتھ آگے

نیویارک سٹی کے میئر کے انتخاب میں صرف چند گھنٹے باقی ہیں، اور دوڑ ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی اور آزاد امیدوار اینڈریو کوومو کے درمیان نہایت سخت اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ تازہ ترین سروے ظاہر…

سعودی عرب: مدینہ منورہ شہر زائرین کی اولین ترجیح: سروے رپورٹ

مدینہ چیمبر آف کامرس کی جانب سے کئے گئے سروے میں کہا گیا ہے کہ ریجن آنے والے زائرین کا ترجیحی شہر مدینہ منورہ ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ایوان صنعت کی جانب سے کئے جانے…

سوڈان : الفاشر میں آر ایس ایف نے صرف 2 دنوں میں سینکڑوں خواتین کا قتل عام کیا : رپورٹ

سوڈان کی وزیر برائے سماجی بہبود سلمیٰ اسحاق نے انادولو کو سنیچر کو بتایا کہ مغربی سوڈان کے شمالی دارفور ریاست کے دارالحکومت الفاشر میں داخلے کے پہلے دو دنوں کے دوران ریپڈ سپورٹ فورسیز (RSF) نے۳۰۰؍ خواتین کو ہلاک…

فلسطینی امدادی ادارے اونروا کے حق میں عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، اسرائیلی پابندی کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قراردیا

دی ہیگ (22 اکتوبر 2025) — عالمی عدالتِ انصاف (ICJ) نے بدھ کے روز اپنے ایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (UNRWA) پر پابندی اور غزہ…

یوگنڈا میں خوفناک سڑک حادثہ، دو بسوں میں تصادم سے کم از کم 46 افراد ہلاک

کمپالا (ایجنسیز / فکروخبر نیوز) مغربی یوگنڈا میں بدھ کی صبح پیش آنے والے ایک خوفناک سڑک حادثے میں کم از کم 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ ملک کی حالیہ تاریخ کے بدترین…

کناڈا کے وزیر اعظم کے بیان سے مچی کھلبلی : نیتن یاہو کناڈا آتے تو انہیں گرفتار کیا جائے گا

کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کناڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ یہ فیصلہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کی جانب سے جاری…

اسرائیلی بربریت کی نئی جھلک: 135 فلسطینی شہداء پر تشدد اور پھندے کے زخم واضح

غزہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حال ہی میں واپس کیے گئے 135 فلسطینی شہداء کے اجساد پر تشدد، اذیت اور غیر انسانی سلوک کے واضح نشانات پائے گئے ہیں۔ یہ تمام لاشیں اسرائیل کے سدی…

مقبوضہ مغربی کنارے کی۷۰؍ ہزار مربع میٹر زمین پراسرائیلی حکومت نے کیا قبضہ :رپورٹ

ایک رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی حصے میں واقع نابلس میں ۷۰؍ ہزار مربع میٹر سے زیادہ زمین پر قبضہ کر لیا ہے۔اتوار کو کالونائزیشن اینڈ دیوار ریزسٹنس کمیشن نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے…

صہیونی فوج کی غزہ پر بمباری، 9فلسطینی شہید، اسرائیل کی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں

غزہ سٹی (فکر و خبر): اسرائیلی فضائیہ نے اتوار کو غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کیے، جن کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم نو فلسطینی شہید ہو گئے۔ یہ کارروائیاں موجودہ جنگ بندی کی واضح…

نسک پلیٹ فارم کے ذریعے آبِ زم زم کی چھوٹی بوتلیں حاصل کرنے کی سہولت کا آغاز

سعودی عرب میں نسک پلیٹ فارم کے ذریعے پہلی بار آبِ زم زم کی چھوٹی بوتلیں حاصل کرنے کی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے، وزیر حج وعمرہ ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے ’زم زم من نسک‘ سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔…