Category عالمی خبریں

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی مؤخرکر دی،اسرائیلی حکومت کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قیدیوں کی اگلی قسط کی رہائی "تاحکمِ ثانی” مؤخر کر رہی ہے، کیونکہ اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کی ہے۔معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہحماس…

ٹرمپ کے خواب کو خاک میں ملائیں گے : حماس رہنما خلیل الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ’غزہ‘ کی پٹی میں حماس کے سربراہ خلیل الحیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے اور یہ کہ”مغرب، امریکہ، ٹرمپ اور ان کے حامیوں کے عزائم اور…

ایران ، امریکہ سے مذاکرات کو تیارلیکن رکھی بڑی شرط

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا ہونا بے حد ضروری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے…

نیتن یاہو کے مضحکہ خیز مشورہ پر ر سعودی عرب کا کرار ا جواب

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر سعودی عرب کو مضحکہ خیز مشور دے ڈالا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یایو نے مزید کہا تھا کہ سعودی…

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں : امریکی صدر کاایک اور۔۔۔۔۔۔بیان!

(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں ہے۔واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اگلے ہفتے کئی ممالک…

امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا کیا اعلان !

(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو 7 اعشاریہ 4 بلین ڈالر کے ہتھیار…

طے پانے والے معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا گیا!

(فکروخبر/ذرائع)حماس نے اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔الجزیرہ کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت پانچویں تبادلے کے دوران غزہ کے وسطی…

امریکا : ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے

(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔بدھ کے روز سیئیٹل-ٹاکوما انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران جاپان ایئرلائنز کا طیارہ ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے سے ٹکرا گیا جس کے بعد فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی…