Category عالمی خبریں

شام میں بشار الاسد کی 24 سالہ حکومت کا خاتمہ، عبوری حکومت کے تحت تعلیمی ادارے کھل گئے

دمشق: 8(فکروخبر/ذرائع)دسمبر کو بشار الاسد کی 24 سالہ حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں آہستہ آہستہ معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں۔ آج اتوار سے عبوری حکومت کے حکم پر ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھول دیے گئے ہیں،…

عرب اور امریکہ کا شام پر بات چیت کے لیے اردن میں اجلاس: معزول صدر بشار الاسد کی جگہ نئی حکومت کی تشکیل پر زور

(فکروخبر/ذرائع) اردن میں سنیچر کو امریکہ، ترکی، یورپی یونین اور عرب ممالک کے اعلٰی سفارت کاروں کا اہم اجلاس ہوا جس میں شام کے مستقبل اور معزول صدر بشار الاسد کی جگہ کسی نئی حکومت کے قیام کے لیے عالمی…

جیلوں پر بوجھ کم کرنے کی مہم: انڈونیشیا کا 44 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا نے 44 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ ایک اہم اور انسانی اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ان قیدیوں کی رہائی کا مقصد جیلوں پر دباؤ کم کرنا اور وہاں کی…

2024: دنیا کا گرم ترین سال، موسمیاتی تبدیلیوں نے تاریخ کے ریکارڈ توڑ دیے

(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین کی کوپرنکس کلائمیٹ چینج سروس نے 2024 کو دنیا کا گرم ترین سال قرار دے دیا ہے، جس نے پچھلے ریکارڈز کو مات دی ہے۔ عالمی درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ بڑھنے کے باعث سیارے…

اسرائیل کی شام پر 350 سے زائد فضائی حملے، اہم فوجی اہداف تباہ

(فکروخبر/ذرائع)گزشتہ دنوں میں اسرائیل نے شام کے مختلف علاقوں پر مسلسل فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے نتیجے میں شامی فوج کے اہم اثاثے تباہ ہو گئے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے اتوار…

سعودی عرب کا 2034 فیفا ورلڈ کپ: ماحولیاتی پائیداری کا نیا معیار قائم کرنے کی کوشش

(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے اپنی بولی میں ماحولیاتی پائیداری کو ایک اہم ترجیح قرار دیا ہے، جس کا مقصد عالمی سطح پر سبز اور پائیدار ترقی کا ایک نیا معیار قائم کرنا ہے۔…

شام کی جیل “صیدنایا” کی کہانی: بشار الاسد حکومت کے سقوط کے بعد زندہ رہنے والے قیدی کی حیران کن داستان

(فکروخبر/ذرائع)شام کی بدنام زمانہ جیل “صیدنایا” کو “انسانوں کا ذبحہ خانہ” کہا جاتا ہے، جہاں لائے گئے قیدیوں کے زندہ بچنے کا امکان تقریباً نہ کے برابر تھا۔ بشار الاسد حکومت کے سقوط کے بعد، اس جیل سے ایک قیدی…

40 سال قبل لاپتہ ہونے والا لبنانی  جیل سے رہا ہونے کے بعد کیسا نظر آیا؟؟

حماۃ: 40 سال قبل لاپتہ ہونے والا ایک لبنانی شامی باغیوں کی فتح کے بعد حماۃ شہر کی جیل سے برآمد ہوا۔ اس کے سر کے بال بکھرے ہوئے تھے اورپوری طرح وہ بدل چکا تھا۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ…