Category عالمی خبریں

برف سے ڈھکے بحرِ اوقیانوس میں نیا براعظم دریافت

(فکروخبر/ذرائع)جب ہم جغرافیہ دیکھتے ہیں تو ایسا لگتا تھا کہ ہماری دنیا صرف سات ہی براعظموں میں بٹی ہوئی ہے لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔حال ہی میں ایک غیر معمولی زمینی ٹکڑا دریافت ہوا ہے، ایک نامعلوم…

لاس اینجلس : منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کے بارے میں یہ خبر بھی پڑھیں!

(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی خوفناک آگ نے ہر چیز کو راکھ میں تبدیل کر دیا جبکہ ایک وائرل ویڈیو نے آگ لگنے کے بارے میں نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔لاس اینجلس کی آگ…

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے

نیشنل سینٹر آف سسمولاجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ شمالی افغانستان میں ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 5:05 بجے آیا، جس کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ این سی ایس نے اس سلسلے میں تفصیلات سوشل میڈیا…

سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی دیواریں اور اس سے ملحق دکانیں  کیوں منہدم کی گئیں؟؟

اتر پردیش کے سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ آج اس مسجد کی کچھ دیواروں کو توڑنے اور اس سے ملحق کچھ دکانوں پر بلڈوزر چلائے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ قابل ذکر…

جنوبی کوریا : حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے میں 167 افراد ہلاک،متعدد زخمی،حادثہ کی ویڈیو وائرل

جنوبی کوریا (فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران خطرناک حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیجو ایئر لائن کا بدقسمت رن وے پر لینڈنگ کے دوران رکے بغیر…

کیا آپ سیب کھانےکے عادی ہیں؟ تو یہ خوش کن رپورٹ ضرور پڑھیں

(فکروخبر/ذرائع)ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں چار سیب کھانا قلبی امراض سے موت واقع ہونے کے امکانات تقریباً 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے۔اس معاملے میں کیلے بھی انتہائی مفید ہوتے ہیں…

یمن میں انسانی بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے ، جانیے کیوں؟

(فکروخبر/ذرائع)اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے الحدیدہ بندرگاہ اور صنعا کے ایئرپورٹ پر حملے جاری رکھے اور انہیں غیرفعال رکھا تو یمن میں انسانی بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔عرب نیوز کے مطابق یمن میں…

اسمارٹ واچ Smart watchصحت کے لیے یہ مسائل پیدا کررہا ہے !؟چونکا دینے والی رپورٹ

(فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ واچ اور فٹنس ٹریکر کا استعمال صارفین کو ’فار ایور کیمیکل‘ نامی خطرناک مواد سے متاثر کر سکتا ہے۔ تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ مہنگے مٹیریل (بالخصوص فلورینیٹڈ…

دمشق : اجتماعی قبر میں ایک لاکھ لاشیں؟؟

شام کے دارالحکومت کے قریب ملنے والی اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں ہوسکتی ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے باہر ایک اجتماعی قبر ملی ہے جس میں ہزاروں افراد کی باقیات ہوسکتی ہیں۔  نئی عبوری حکومت نے…

اسرائیل کی شام پر تازہ حملوں کا سلسلہ جاری، 60 سے زائد میزائل داغے گئے

دمشق: (فکروخبر/ذرائع)مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، اور گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست نے شام کے فوجی ٹھکانوں پر 60 سے زائد میزائل داغے ہیں۔ برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری…