سونم وانگچک کی گرفتاری پر سپریم کورٹ نے مودی حکومت اور لیہہ انتظامیہ کوجاری کیا نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج لداخی تعلیم کے اصلاح کار اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی جے انگمو کی طرف سے دائر درخواست پر نوٹس جاری کیا، جس میں قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت حالیہ…









