Category خبریں

تل ابیب پر ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کی جوابی کارروائی کی دھمکی

(فکروخبر/ذرائع)ایران کی جانب سے منگل کی شب تل ابیب پر میزائل حملے کیے جانے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔عرب نیوز کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے دعوی کیا کہ ’انہوں نے 200 میزائل داغے…

دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 6 افراد ہلاک: اسرائیلی پولیس

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے معاشی دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو ہونے والے ایک مشتبہ حملے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی پولیس نے اس حملے کو فائرنگ اور چاقو سے حملہ قرار دیا ہے جو ایران…

بھٹکل کے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء ریاستی سطح کے کھیل مقابلوں کے لئے منتخب

بھٹکل : (فکرو خبر نیوز) کل انکولہ مہاتما گاندھی میموریل اسکول میں منعقدہ ہائی اسکول لیول کے ضلعی سطح مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے تین طلباء ریاستی سطح کے لئے…

سونم وانگچک کے بعد لداخ کے مسلم ایم پی بھی دہلی پولس کی حراست میں

دہلی : لداخ کے ایم پی حاجی حنیفہ جان اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کے حامیوں کو سنگھو بارڈر سے پولیس نے حراست میں لے لیا۔ انہیں نریلا پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جبکہ گذشتہ روز لداخ کے ماحولیاتی کارکن…

کرناٹک ہائی کورٹ نے وزیرخزانہ کے خلاف تحقیقات پر لگائی روک

نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ نے سوموار (30 ستمبر) کو گزشتہ ہفتے دائر کی گئی ایک شکایت تحقیقات پر روک لگا دی ہے، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور دیگر نے الیکٹورل بانڈ…

بلڈوزر کارروائی پر آج پھر سپریم کورٹ نے کیا سخت تبصرہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز جمعیۃ علماء ہند کی عرضی بنام شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن رٹ پٹیشن (سول) نمبر 2022/295 (اور منسلک کیس) پر سماعت کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ سزا کے طور پر کسی…

جنگی جنون نے اسرائیل کی معیشت تباہ کر دی: پڑھیے یہ رپورٹ

(فکروخبر/ذرائع)جنگی جنون نے اسرائیل کی معیشت تباہ کر دی، موڈیز نے دوسری مرتبہ اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کم کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی معیشت پر غزہ اور اب لبنان کی جنگ کے شدید منفی اثرات پڑنے لگے…

اسرائیل متعدد شرائط پوری ہونے تک جنگ نہیں روکے گا

تل ابیب: (فکروخبر/ذرائع)اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے لیے شرط پیش کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے شرط پیش کی ہے کہ جنگ بندی صرف اس صورت میں ہوگی جب حزب اللّٰہ اسرائیلی سرحد…

غزہ اور لبنان کے بعد یمن بھی اسرائیل کے نشانے پر ، بڑا حملہ!

یروشلم: (فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے یمن میں راس عیسیٰ اور حدیدہ کے علاقوں میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ فضائی…