کرناٹک میں مسلمانوں کیلئے 4 فیصد ریزرویشن پر گورنر کو اعتراض

کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت نے ریاست اسمبلی کے ذریعے منظور کیے گئے ‘کرناٹک ٹرانسپیرنسی ان پبلک پروکیورمنٹس (ترمیمی) بل’ پر آئینی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اسے صدر دروپدی مرمو کی منظوری کے لیے بھیج دیا ہے۔ اس بل…







