Category خبریں

آپریشن سندور میں صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا : وزیراعلی جموں کشمیر عمرعبداللہ

جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کا جواب ہندوستان نے ’آپریشن سندور‘ سے دیا ہے۔ اس کارروائی سے پاکستانی فوج میں زبردست کھلبلی مچ گئی جس کے بعد وہ مسلسل ایل او سی پر فائرنگ کر…

’آپریشن سندور‘ کے بعد پورے ملک میں الرٹ، 200 سے زائد پروازیں منسوخ، متعدد ہوائی اڈے عارضی طور پر بند

ہندوستانی فوج نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کا سخت جواب ’آپریشن سندور‘ کے ذریعہ دیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کی طرف…

ہماری کارروائی کا مقصد دہشت گردی کے منصوبہ سازوں اور مالی مددگاروں کو جوابدہ بناناتھا : فوج کی پریس بریفنگ

جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد ہندوستان نے ایک بڑی فوجی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے اندر موجود دہشت گردی کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔ ہندوستانی فوج، فضائیہ اور بحریہ نے مشترکہ کارروائی…

 شیواموگا: ایم ایل اے ایس این چناباسپا کی قیادت میں شیواموگا سے بی جے پی کے نمائندوں نے ایس پی متھن کمار سے درخواست کی کہ وہ مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں کے خلاف مجرمانہ الزامات درج کریں جنہوں نے وقف…

جناردھن ریڈی غیر قانونی کانکنی میں مجرم قرار،اسمبلی رکنیت بھی خطرے میں

غیر قانونی کانکنی کیس میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے کرناٹک کے سابق وزیر اور موجودہ رکنِ اسمبلی گالی جناردھن ریڈی کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے او ایم سی کے منیجنگ ڈائریکٹر بی…

اقوام متحدہ کےسربراہ کی ہندوستان و پاکستان سے فوجی تصادم سے گریز کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو غطریس نے پیر کو پہلگام دہشت گردی حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان سے عسکری تصادم سے گریز کرنے کی اپیل کی۔ غطریس نے ایکس پر کہا کہ’’ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی…

کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟ پہلگام دہشت گردانہ حملے پر ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

رانچی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے منگل (6 مئی 2025) کو دعویٰ کیا کہ پی ایم مودی کو 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے سے تین دن پہلے ایک انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی، جس کے…

کیا ہر کشمیری دہشت گرد ہے؟ محبوبہ مفتی کا ہزاروں کشمیریوں کی گرفتاری پرسخت ردعمل، ایل جی سے کی بے گناہوں کو رہا کرنے کی اپیل

 جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سیکوریٹی ایجنسیوں سے تحمل برتنے کی اپیل کرتے ہوئے بے قصور شہریوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ’’پہلگام حملے کے خلاف کشمیری عوام نے…

ہند پاک کشیدگی ، کل 07 مئی کو کرناٹک کے تین اہم شہروں میں ماک ڈرل

بنگلورو/فکروخبر: کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آئے مہلک دہشت گرد حملے کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ (MHA) نے 7 مئی کو ملک کے 244 مقامات پر ماک ڈرلز…