Category خبریں

وقف قانون پر سماعت مکمل ، کیا مسلم فریق کو ملے گی راحت ؟ جانئے آج عدالت میں کیا ہوا ؟

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) قانون 2025 کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے جمعرات کو اپنا عبوری فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ چیف جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس آگسٹین جارج میسیح…

غزہ میں انسانی بحران کے دوران اقوام متحدہ کی جانب سے 90 امدادی ٹرکوں کی پہلی ترسیل

غزہ: (فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ کئی ہفتوں کے تعطل کے بعد بدھ، 21 مئی 2025 کو 90 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے۔ یہ امداد کرم شالوم کراسنگ کے ذریعے پہنچائی گئی، جس میں آٹا، بچوں کی…

نئی بابا وانگا کی پیشگوئی: جاپان پر ممکنہ قدرتی آفت کا سایہ

(فکروخبر/ذرائع) جاپان کی مشہور مانگا آرٹسٹ ریو تاتسوکی، جنہیں “نئی بابا وانگا” کے نام سے جانا جاتا ہے، نے اپنی 1999 میں شائع ہونے والی کتاب “دی فیوچر آئی سا” میں جولائی 2025 میں جاپان اور فلپائن کے درمیان ایک…

کرناٹک : وزیر داخلہ نے ای ڈی کو تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہائی کی ، کیا ہے اصل معاملہ؟

بنگلورو : کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی. پرمیشور نے جمعرات کو اس بات کا یقین دلایا کہ وہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جاری تحقیقات میں مکمل تعاون فراہم کریں گے۔ ای ڈی سونے کی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ…

کرناٹک : ڈاکٹر سلیم خان ریاست کے انچارج ڈی جی پی مقرر

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے ایک چونکا دینے والا فیصلہ لیتے ہوئے سینئر آئی پی ایس افسر ڈاکٹر ایم اے سلیم کو ریاست کا نیا انچارج ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی اور آئی جی پی) مقرر کر دیا…

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں برطانیہ ، فرانس سمیت غیر ملکی سفارتی وفد پر ہی گولیاں چلادیں

اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جینین کیمپ کے داخلی دروازے پر پہنچنے والے غیر ملکی سفارتی وفد پر فائرنگ کر دی، جو سفارتی ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ کے معاون احمد الدیک نے ترک…

کشمیریوں کی بار بار گرفتاریاں انصاف کے منافی: میر واعظ

سرینگر : میر واعظ کشمیر محمد عمر فاروق نے کہا کہ کشمیریوں کی بار بار گرفتاریاں انصاف کے منافی ہے، سزا کی معیاد پورا کرنے کے باوجود انصاف کے تقاضوں کو پامال کیا جارہا ہے۔ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر…

سمندر میں ماہی گیری پر 31 جولائی تک دوماہ کے لیے پابندی عائد

منگلورو: ساحلی کرناٹک میں یکم جون سے 31 جولائی تک 61 روزہ سالانہ سمندری ماہی گیریپر پابندی ہوگی لیکن 10 HP تک کے انجنوں سے لیس ماہی گیری کی کشتیوں کو اس مدت کے دوران مچھلی پکڑنے کی اجازت ہوگی۔…