Category ساحلی خبریں/کرناٹک

منگلور: ہائی کورٹ نے پیلی کولا زو بند کرنے کی دی ہدایت

منگلورو : ہائی کورٹ کے ججوں نے جانوروں کی قابل رحم حالت کا نوٹس لیتے ہوئے پیلی کولا چڑیا گھر کو فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔ پیلی کولا نثارگدھاما، جو دکشینا کنڑا میں بچوں اور خاندانوں…

بھٹکل: جالی روڈ میں اندرا کینٹین کا افتتاح ، غریبوں اور مزدوروں کے لیے سستی خوراک کی سہولت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) دیہاتوں اور قصبوں سے روزگار کی تلاش میں شہروں کا رخ کرنے والے غریب اور مزدور طبقے کو روزانہ خوراک کے حصول میں پیش آنے والی دشواریوں کے پیشِ نظر کرناٹک حکومت کی اہم فلاحی اسکیم اندرا…

پتور میں کرناٹک کا تیسرا سب سے بڑا پرچم لہراگیا

پتور : اتواریکم فروری کی شام کو ریاست کے تیسرے سب سے اونچے قومی پرچم کے کھمبے پر ترنگا تھوڑی دیر کے لیے آزمائشی بنیادوں پر لہرایا گیا، جو پتور کے مہلنگیشور مندر کے سامنے نیلی کٹے کے پرائیویٹ بس…

منکی: القسیم اسپورٹس اینڈ سوشل کلب کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ منعقد

منکی (فکروخبر نیوز) جماعت المسلمین منکی کی زیرِ سرپرستی القسیم اسپورٹس اینڈ سوشل کلب منکی کی جانب سے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس سے گاؤں منکی اور اطراف کے علاقوں…

مرکزی بجٹ سے کرناٹک کے لیے کوئی خاص فائدہ نہیں  : نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار

بنگلورو : کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے ذریعہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ مرکزی بجٹ سے ریاست کے لئے کوئی فائدہ نہیں ہوا لیکن ابھی بجٹ کا…

کے ایس آر ٹی سی نے دیا تمباکو فروغ دینے والے اشتہارات ہٹانے کا حکم

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے ہدایت دی ہے کہ تمباکو کی مصنوعات کے استعمال کو فروغ دینے والے تمام اشتہارات، براہ راست یا بالواسطہ، اس کی بسوں اور بس اسٹیشنوں سے 15 دنوں…

بھٹکل : مسجد ابوحنیفہ آزاد نگر میں مفت فلٹر پانی کی سہولت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مساجد جہاں عبادت کا مرکز ہوتی ہیں وہیں اگر وہ انسانی ضرورتوں کا سہارا بھی بن جائیں تو یہ معاشرے کے لیے ایک زندہ پیغام بن جاتا ہے۔ اسی جذبۂ خدمت کے تحت آزاد نگر ساتواں کراس…

ویلفیئر اسپتال بھٹکل کے باہر صاف پینے کے پانی کی سہولت

بھٹکل(فکروخبرنیوز) صاف پینے کے پانی کی بڑھتی ہوئی ضرورت اور عوامی سہولت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے ویلفیئر ہاسپٹل بھٹکل کی جانب سے اسپتال کے داخلی دروازے کے قریب پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا ایک خصوصی یونٹ قائم…

بھٹکل: سڑک حادثے کے بعد انتظامیہ متحرک، سٹی لائٹ کراس پر رفتار میں کمی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل اہم شاہراہ سٹی لائٹ کراس کے قریب گزشتہ دنوں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص کی جان چلی جانے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ یہاں پیش آنے والا یہ پہلا سڑک حادثہ نہیں ہے…

چلتی کاروں میں آگ لگنے کے واقعات سے عوام میں تشویش ، دو دن میں دو واقعات منظر عام پر

کنداپور فکروخبرنیوز) دو دن دن میں دو چلتی کاروں میں آگ لگنے کے واقعات منظر عام پر آنے سے بذریعہ کار سفر کرنے والوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ وقفہ وقفہ سے اس…