Category ساحلی خبریں/کرناٹک

علی پبلک اسکول بھٹکل کے طالب علم مستفیض کولا کراٹے اسپورٹ میں نیشنل لیول کے مقابلے کے لیے منتخب!

(فکرو خبر نیوز)کرناٹک کے محکمہ تعلیم کی جانب سے منعقدہ اسکولوں کے درمیان ضلعی سطح کے مقابلے میں شاندار کامیابی کے بعد علی پبلک اسکول بھٹکل کے ہونہار طالب علم مستفیض کولا نے ریاستی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا…

انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ نے ‘انجمن ایکسپلورا’ میں زبردست کامیابی حاصل کی!

بھٹکل (فکروخبرنیوز ) 28 نومبر 2024 کو انجمن پی یو سی کیمپس میں “انجمن ایکسپلورا” کے تحت ہائی اسکول کے لڑکوں کے لیے مختلف تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے مقابلے منعقد کیے گئے، جن میں انجمن بوائز ہائی اسکول، نے…

بھٹکل: علی پبلک اسکول کے طلبہ کی “انجمن ایکسپلورا” میں شاندار کامیابیاں

بھٹکل (فکروخبرنیوز ) 28 نومبر 2024 کو انجمن پی یو سی کیمپس میں “انجمن ایکسپلورا” کے تحت انڈین پبلک ہائی اسکول کے لڑکوں کے لیے مختلف تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے مقابلے منعقد کیے گئے، جن میں علی پبلک…

بھٹکل: وومن سینٹر اسکول کے طلبا کا کپڑا بینک کا دورہ، خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت معقول ہدیہ بھی پیش کیا

بھٹکل: وومن سینٹر اسکول کے طلبہ نے گزشتہ روز ہیل ٹرسٹ (کپڑا بینک) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کی سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کو قریب سے جانا۔ اس دورے کے دوران طلبہ نے نہ صرف ادارے کے…

جماعت الملسمین مخدوم کالونی کے نئے عہدیداران کا انتخاب ، مولانا شجاع الدین رکن الدین ندوی صدر اور مولانا سید عبداللہ صاحب کریکال ندوی جنرل سکریٹری منتخب

جماعت المسلمین مخدوم کالونی کی سہ سالہ میعاد کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا ، جس میں مولانا شجاع الدین رکن الدین ندوی صدر اورمولانا سید عبداللہ کریکال ندوی جنرل سکریٹری منتخب ہوئے ۔جماعت المسلمین مخدوم کالونی،…

نورِ عین فخرالدین گیما نے ایس ایس ایل سی امتحانات کے اردو میڈیم میں کرناٹک بھر میں کیا ٹاپ

ہوناور:  شری دھارمبا اسکول کی نورعین فخرالدین گیما نے ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی کے امتحانات میں اردو میڈیم میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سلیمان خطیب یادگار تعلیمی ، ثقافتی وامدادی ٹرسٹ کی جانب سے مذکورہ طالبہ…

سڑک مرمتی کام کے دوران پیش آیا حادثہ، موٹر سوار نے ٹھیکیدار کمپنی کے خلاف درج کی شکایت

اپننگڈی :  سڑک کے توسیعی مرحلہ کے دوران بعض دفعہ ٹھیکیدار کمپنی کی لاپرواہی کی وجہ سے حادثات پیش آتے ہیں جس کا خمیازہ مسافروں کو بھگتنا پڑتا ہے۔ نکیلڈی میں کمار دھرا ندی پر کیچڑ اور گڈھوں سے بھرے…

کرناٹک حکومت سے ٹیپو جینتی تقریبات کا اہتمام کرنے کا مطالبہ

کلبرگی : ٹیپو سلطان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے سید منصور علی ٹیبو نے کرناٹک حکومت سے ریاست میں ٹیپو جینتی کے انعقاد پر زور دیا ہے اور کہا کہ اس کی ذمہ داری حکومت کو قبول کرنی چاہیے۔پریس…

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی طرف سے بنگلور میں عظیم الشان کانفرنس ،لاکھوں افراد نے تحفظِ شریعت و اوقاف کے لیے سب کچھ نچھاور کرنے کا کیا عہد

بنگلورو : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے تحفظِ شریعت اور تحفظِ اوقاف کے عنوان پر عظیم الشان اجلاس کل شام بعد عصر قدوس شاہ عیدگاہ میں منعقد کیا گیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں…

یہ بات کھل کر سامنے آگئی کہ کس کے دورِ حکومت میں سے زیادہ وقف نوٹس جاری ہوئے تھے : وزیرداخلہ کرناٹک

بنگلورو : کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے پیر کو کہا کہ کرناٹک میں بی جے پی حکومت کے دور میں وقف بورڈ کو جائیدادوں اور زمین کی ملکیت کا دعوی کرنے والے مزید نوٹس جاری کیے گئے تھے۔…