ایس آئی آر کے ذریعے ووٹ چھیننے کی کوشش ۔ کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ کا انتباہ، عوام میں بیداری اور بھرپور احتجاج کی اپیل

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ کے زیرِ اہتمام شعور بیداری اجلاس میں مقررین اور شرکاء نے اسپیشل انٹینسیو ریویزن (SIR) کو ہندوستانی جمہوریت، شہری آزادیوں اور ووٹ کے بنیادی حق کے لیے سنگین ترین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا…









