کرناٹک میں مسلمانوں کی آبادی ۱۸؍ فیصد، ۸؍ فیصد ریزرویشن کی سفارش

کرناٹک میں ذات پر مبنی مردم شماری کمیشن کی پیش کردہ رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کی آبادی ۱۸ء۸؍ فیصد ہے۔ اس کے ساتھ ہی ذرائع کے حوالے سے ملنےوالی اطلاعات کے مطابق کمیشن نے مسلمانوں کیلئے ۸؍ فیصد ریزرویشن کی…








