Category ساحلی خبریں/کرناٹک

ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے شخص کا پتہ چل گیا ، محکمۂ جنگلات نے 25 ہزار روپیے عائد کیا جرمانہ

چامراج نگر: بندی پورمیں سیلفی لینے کی کوشش کے دوران جنگلی ہاتھی کے حملے سے بال بال بچ جانے والے ننجن گڑ کے ایک شخص پر محکمہ جنگلات نے 25,000 روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ ابتدائی طور پر محکمہ…

حیران کن : ورلڈ ریکارڈ یافتہ ماہر تیراک سوئمنگ پول میں ڈوب گیا

منگلورو: ورلڈ وائڈ بک آف ریکارڈ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ماہر اور مشہور تیراک آج سوئمنگ پول میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ مہلوک کی شناخت چندرشیکھر رائے سورکمار(52) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ یہ واقعہ لیڈر ہل…

کرناٹک : بندی پور نیشنل پارک میں ہاتھی نے کیا ایک شخص کا تعاقب ، بال بال بچا

چامراج نگر(فکروخبرنیوز) بندی پورنیشنل پارک میں جنگلی ہاتھی کے قریب سے سیلفی لینے کی کوشش اس وقت ایک شخص کو مہنگی پڑگئی جب ہاتھی نے اس کا پیچھا کیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اطلاعات…

بھٹکل : فیاض کولا انجمن کالج بورڈ کے نئے سیکریٹری منتخب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن حامی مسلمین بھٹکل کے آج منعقدہ ایگزیکٹو اجلاس میں متفقہ طور پر مسٹر فیاض کولا کو انجمن کالج بورڈ کا سیکریٹری منتخب کیا گیا۔ وہ ڈاکٹر سید سلیم کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے، جنہوں نے حال ہی…

بنگلورو میں میٹرو ایلو لائن کا وزیر اعظم کے ہاتھوں افتتاح ، مزید تین وندے بھارت ایکسپریس کو بھی دکھائی ہری جھنڈی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو بنگلورو سے تین وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ انہوں نے کافی دنوں سے منتظر بنگلورو-بیلگاوی کو خود ہری جھنڈی دکھائی جبکہ شری ماتا ویشنو دیوی کٹرا-امرتسر اور اجنی (ناگپور) سے…

بھٹکل: جدید سہولیات سے آراستہ مچھلی مارکیٹ یکم ستمبر سے شروع

بھٹکل: بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل کے انچارج صدر محی الدین الطاف کھروری نے اعلان کیا ہے کہ ہاسپٹل روڈ پر تعمیر کردہ نئی ہائی ٹیک مچھلی بازار کو یکم ستمبر سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ اس مچھلی…

دھرماستھلا لاپتہ افراد کیس: حساس مقام پر شواہد مٹانے کے سنگین الزامات

ایڈوکیٹ منجوناتھ این کا دعویٰ ، اننیا بھٹ کیس میں اہم جنگلاتی مقام پر تازہ مٹی اور کچرا پھینک کر تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش، ایس آئی ٹی سے شفاف انکشافات کی اپیلبنگلورو: دھرماستھلا میں لاپتہ افراد کے معاملے…

مبینہ انتخابی دھاندلی کی جانچ محکمۂ قانون کرے گا، سدارمیا کا اعلان

میسورو(فکروخبرنیوز) وزیراعلیٰ سدارمیا نے اعلان کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں مبینہ ووٹ فراڈ کے الزامات کی جانچ محکمۂ قانون کرے گا اور ایڈوکیٹ جنرل کی سفارشات کی روشنی میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ میسورو ایئرپورٹ پر میڈیا…

معائنہ کے دوران استعمال ہونے والے اسکوٹر پر 34 ٹریفک خلاف ورزیاں ، ڈی کے شیوا کمار بھی تھے سوار

بنگلورو: 5 اگست کو ہیبل فلائی اوور لوپ کے معائنہ کے دوران نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کی طرف سے سواری کیے جانے والے اسکوٹر کے خلاف ٹریفک کی خلاف ورزی کے 34 مقدمات درج ہیں، بنگلورو ٹریفک پولیس…

بھٹکل کو ملا میونسپل کونسل کا درجہ ، جالی ٹاؤن پنچایت اور ہیبلے گرام پنچایت بھی شامل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ریاستی حکومت نے اتر کنڑ ضلع کے تاریخی اور تیزی سے ترقی پذیر شہر بھٹکل کو میونسپل کونسل (نگر سبھا) کا درجہ دینے کی منظوری دے کر ایک اہم اور دوررس قدم اٹھایا ہے۔ یہ فیصلہ آج ریاستی کابینہ…