ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤوں کے پیشِ نظر ماہی گیری پرعارضی پابندی

کاروار (فکروخبرنیوز) خلیج بنگال میں فضائی دباؤ میں کمی کے سبب سمندری طوفان پیدا ہونے کا امکانات ہیں جس کے نتیجے میں ساحلی علاقوں میں خراب موسم اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ اس بات کی اطلاع محکمہ موسمیات اور…









