Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کرناٹک : الیکٹرک کاروں پر روڈ ٹکیس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری

بنگلورو: کرناٹک میں الیکٹرک گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے آنے والے دنوں میں اخراجات بڑھ سکتے ہیں، کیونکہ ریاستی حکومت بیٹری سے چلنے والی کاروں پر دی گئی 100 فیصد روڈ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ یہ…

کرناٹک : یکم اپریل سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ، بجلی نرخوں میں بھی اضافہ متوقع

بنگلورو: کرناٹک میں یکم اپریل سے نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز کے ساتھ ہی مہنگائی کی لہر آنے کا امکان ہے، جس کے باعث گھریلو اور کاروباری اخراجات میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ بجلی، پانی، ٹول ٹیکس، اشیائے ضروریہ،…

ملک گیر مردم شماری 2026 کا یکم اپریل سے آغاز ، جدید ڈیجیٹل نظام متعارف ، آن لائن اپنی معلومات درج کرنے کی سہولت

بھٹکل، 31 مارچ (فکروخبرنیوز) ملک گیر مردم شماری 2026 کے پہلے مرحلے کا آغاز یکم اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس میں اس مرتبہ جدید ڈیجیٹل نظام کو اپناتے ہوئے شہریوں کو اپنی معلومات خود آن لائن درج کرنے…

چلتی سرکاری بس کا دروازہ اچانک کھل گیا، دوطالبات زخمی ، زخمی ہونے کے باوجود ایس ایس ایل سی کا دیا امتحان

بیلتنگڈی (فکروخبرنیوز) ضلع دکشنا کنڑا کے بیلتنگڈی تعلقہ میں منگل کی صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک چلتی بس کا دروازہ اچانک کھل گیا، جس کے نتیجے میں دو طالب علم بہنیں…

چکمگلورو: آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر بڑا دھوکہ، 1.28 کروڑ روپیے کا نقصان

چکمگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے ضلع چکمگلور کے ایک شخص آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر بڑے مالی فراڈ کا شکار ہو گیا، جہاں اسے مبینہ طور پر 1.28 کروڑ روپے سے محروم کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، متاثرہ شخص…

بھٹکل کے  انجمن آرٹس ، سائنس اینڈ کامرس کالج میں کیریئر گائیڈنس پروگرام

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) بھٹکل کے  انجمن آرٹس ، سائنس اینڈ کامرس کالج میں اتوار 29 مارچ 2026 کو بی کام کے آخری سال کے طلبہ کے لیے ایک اہم کامرس کیریئر گائیڈنس پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس…

بھٹکل انجمن کے پروفیسر وسیم احمد حلوے گر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) بھٹکل کے معروف تعلیمی ادارے انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (AITM) کے شعبہ الیکٹرانکس اینڈ کمیونیکیشن انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر وسیم احمد حلوے گر کو سرینواس یونیورسٹی، منگلورو کی جانب سے پی…

بھٹکل کے انظر حسین کو عالمی سطح پر ACCA میں ملا دسواں مقام ، نوجوانوں کے لیے حوصلہ افزا مثال

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) بھٹکل کے باصلاحیت نوجوان انظر حسین سوکور نے عالمی سطح پر اپنی قابلیت کا لوہا منواتے ہوئے ACCA (ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس) امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے عالمی سطح…

بھٹکل واطراف میں  فطرہ کی تقسیم

(ایک لاکھ کلوسے زائد فطرہ کی اجتماعی تقسیم) بھٹکل (فکروخبرنیوز) امسال الحمدللہ مرکزی فطرہ کمیٹی بھٹکل کے زیر ِاہتمام کنداپور،شیرورسے بشمول بھٹکل ،ہوناور وشراوتی بیلٹ اور کمٹہ و انکولہ تک دو ہزارایک سو چوالیس (2144) خاندانوں میں تقریباً ایک لاکھ…

شدید گرمی کے بعد بھٹکل میں موسم کا رخ تبدیل، ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش کے آثار

بھٹکل: گزشتہ تقریباً ہفتہ دس دن سے جاری شدید گرمی اور حبس کے بعد بھٹکل میں سنیچر کی رات موسم نے اچانک کروٹ لے لی، جس سے عوام نے قدرے راحت کی سانس لی۔رات تقریباً ساڑھے نو بجے کے بعد…