Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بھٹکل : مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے شبینہ مکاتب کے طلبہ کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ

بھٹکل : آزاد نگر کی مرکزی مسجد ، مسجدِ طوبیٰ کی طرف سے اس علاقہ کی تیرہ مساجد کے درمیان لوگوری ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں آیا۔ مسجدِ طوبیٰ کے امام مولانا عبدالحسیب ندوی نے اس کی تفصیلات بیان کرتے…

فکروخبر کی جانب سے جاری آن لائن سیرت مقابلہ میں شرکت کی آخری تاریخ 15 اکتوبر

بھٹکل : بڑی مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جارہا ہے کہ فکروخبربھٹکل کے زیر اہتمام بچوں اور بچیوں کے لیے ’’ ننھا مقرر‘‘  عنوان کے تحت آن لائن سیرت تقریری مقابلہ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ مقابلہ میں شرکت…

ضلع اتراکنڑا میں ریت کے مسائل کے لیے بی جے پی ذمہ دار ، ہوناور بلاک کانگریس کے صدر کی بھٹکل میں پریس کانفرنس

‌ضلع اترکنڑا میں ریت کانکنی پر پابندی کے لیے بی جے پی ذمہ دار ہے۔ اس بات کا اظہار ہوناور بلاک کانگریس کے صدر گووندا نائک نے بھٹکل میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعمیری کاموں…

بنگلورو: لائن سفاری میں چیتے نے بس پر چڑھنے کی کوشش کی ، سیاحوں میں خوف وہراس پھیل گیا

بنگلورو : شہر کے بنرگٹا نیشنل پارک کے قریب لائن سفاری میں سفر کے دوران ایک چیتے نے بس پر چڑھنے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

ریاست میں قیادت کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : وزیر ستیش جارکی ہولی

میسور: کرناٹک کے سیاسی رہنما ستیش جارکی ہولی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریاست میں قیادت کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ ستیش جارکی ہولی وزیر اعلیٰ سدارامیا کے قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں اور…

منگلورو: لاپتہ تاجر ممتاز علی کی لاش پھالگنی ندی سے برآمد ، چھ افراد کے خلاف معاملہ درج

منگلورو: یہاں کے مشہور تاجر اور مصباح گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز کے چیرمین ممتاز علی کی لاش کلور کے قریب پھالگنی ندی سے برآمد ہوئی ہے۔ کل صبح ان کے لاپتہ ہونے اور کلور پل کے قریب ان کی…

بھٹکل : صدیقی اسٹریٹ کی عوام بھی ڈرینیج سسٹم سے ہیں پریشان ، چیف آفیسر کو لکھا خط

بھٹکل : شہر میں موجودہ ڈرینیج سسٹم سے پریشان عوام کے مسائل حل ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اس پر مزید عوام کے لیے مشکلات اس وقت کھڑی ہورہی ہیں کہ اس سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے…

کرناٹک : بیچ سمندر میں ماہی گیروں کے لیے جلد ہی دستیاب ہوں گی ایمبولنس

اُڈپی :محکمۂ ماہی گیری نے سمندر میں پیش آنے والے ہنگامی امدادی خدمات کے لیے تین ایمبولنسوں کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب کیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعد ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ عرصہ…