منگلورو ۔ ممبئی کے درمیان وندے بھارت ٹرین سروس سے سفر 12 گھنٹے کم ہوسکتا ہے

ممبئی، 23 مارچ: ہندوستانی ریلوے ممبئی کو منگلورو سے جوڑنے والی ایک نئی وندے بھارت ٹرین سروس متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس سے سفر کا وقت تقریباً 12 گھنٹے تک کم ہو سکتا ہے۔ ممبئی-گوا اور منگلورو-گوا…









