بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم جے نے متھس میں اور فاطمہ آئرہ نے اے آئی میں حاصل کیے سو فیصد نمبرات

بھٹکل17؍ مئی 2024 (فکروخبرنیوز) گلف میں مقیم بھٹکلی طلبہ نے شاندار کامیابی درج کرتے ہوئے پورے بھٹکل کا نام روشن کردیا ہے۔ ابوظبی سے محمد آفتاب ایم جے نے بتایا کہ گلف کے سی بی ایس ای بارہویں جماعت کے امتحانات…



