Category ساحلی خبریں/کرناٹک

اتراکنڑا میں موسلادھار بارش کے سبب اورنج الرٹ ، تعلیمی اداروں میں 25جولائی جمعرات کو چھٹی کا اعلان

بھٹکل 24 جولائی 2024(فکرو خبر نیوز) موسلادھار بارش کے پیش نظر اترا کنڑا کے تعلیمی اداروں میں کل 25 جولائی 2024 بروز جمعرات چھٹی کا اعلان کیا گیاہے۔ انڈیا میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (IMD) نے اترا کنڑا ضلع کے لئے 24 جولائی 2024…

انکولہ لینڈ سلائیڈنگ معاملہ : کیرلا کے ڈرائیور کی تلاش اب ندی میں جاری

انکولہ 24؍جولائی2024(فکروخبرنیوز)  اتر کنڑ ضلع کے شیرور میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سڑک پر جمع کیچڑ کے نیچے کوئی زندہ بچ جانے والا یا ٹرک نہیں ملا اور اب توجہ تین لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کے لیے…

وزیرخزانہ سے ایسی توقع بالکل نہیں تھی ،یہ ناانصافی ہے ۔ کرناٹکا سی ایم ، ڈپٹی سی نے بجٹ کو قراردیا مایوس کن

کرناٹک کے وزیراعلی سدارمیا اور نائب وزیراعلی ڈی کے شیو کمار نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ پیش کردہ مرکزی بجٹ 2024-25 کو ’’مایوس کن‘‘ قرار دیتے ہوئے ریاست کو مکمل طور پر نظر انداز کرنے کا الزام عائد…

والمیکی کارپوریشن اسکیم معاملہ کی تحقیقات کررہے ای ڈی افسران کے خلاف درج ایف آئی آر پر ہائی کورٹ کی روک

کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو کرناٹک مہارشی والمیکی شیڈیولڈ ٹرائب ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ میں کروڑوں کے گھپلے کی تحقیقات کرنے والے دو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے افسران کے خلاف ایف آئی آر پر روک لگا دی ، جسٹس…

نیٹ پیپر لیک کے تنازعہ کے درمیان کرناٹک کی کابینہ نے نیا بل منظور کر لیا : جانیے مزید تفصیلات

بنگلورو23؍جولائی 2024: نیٹ کے حوالہ سے ملک بھر میں جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان حکومت کرناٹک نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ ریاست میں اس میڈیکل داخلہ امتحان کو منعقد کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ نیٹ پیپر لیک…

چناگیری معاملہ کی تحقیقات سی آئی ڈی کرے گی؟ کیا ہے یہ معاملہ؟؟

27؍مئی 2024 : چناگیری کے میں پولیس کی حراست میں عادل کی موت کے بعد ہجوم نے پولیس تھانہ میں توڑ پھوڑ کی تھی ۔ اس واقعہ میں پولیس کے کئی اہلکار زخمی ہوگیے۔ اس معاملہ کی تحقیقات اب کریمنل…

بنگلورو سے کوچی کے لیے اڑان بھرنے والے طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ

نگلورو19 مئی 2024 : بنگلورو سے کوچی جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پروازمیں آگ لگنے کے بعد اسے ہفتہ کو بنگلورو کے کیمپے گوڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ (KIA) پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ آئی اے این ایس کے مطابق ٹیک آف کے فوراً بعد آگ لگنے کے بعد عملے کے ارکان نے ایئر ٹریفک کنٹرولر کو آگاہ b

احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، مولانا بلال عبد الحی حسنی ندوی صاحب کا بھٹکل و اطراف کے علماء سے دردمندانہ خطاب

بھٹکل:18/مئی/2024ء(فکروخبرنیوز)ناظم ندوۃ العلماء اور جنرل سکریٹری آل انڈیا پیام انسانیت فورم مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی کی بھٹکل آمد کی مناسبت سے آج جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں بعد نماز عصر بھٹکل و اطراف کے علماء کرام سے مولانا محترم کا…

کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے ساتھ بارش

18؍مئی 2024 (فکروخبرنیوز) ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کرناٹک کے چند اضلاع میں موسلادھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ بنگلور میں ہلکی سے درمیانی بارش اور…