جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہاسن میں اجلاس

ملک کے موجودہ مسائل پر تبادلۂ خیال اجلاس مجلس شوریٰ جماعت اسلامی ہند حلقہ کرناٹک منعقدہ 11 تا 13 مئی 2024 ہاسن میں منظورشدہ قراردادیں 1. فلسطین کی موجودہ سنگین صورتحال پر یہ اجلاس انتہائی تشویش کا اظہار کرتا ہے۔…


