Category ملکی خبریں

اراضی معاملہ: سپریم کورٹ کو دھوکہ دے کر اپنے حق میں کرا لیا تھا فیصلہ، اب عدالت نے فیصلہ واپسی کے ساتھ تحقیقات کا دیا حکم

سپریم کورٹ نے اراضی کے ایک معاملہ میں دیے گئے اپنے فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ دراصل ایک فرضی عرضی گزار نے فراڈ کر کے سپریم کورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ کرا لیا۔ اب جبکہ سپریم کورٹ کے…

پہلگام حملے کے بعد مسلم مخالف نفرت انگیز جرائم کے ۱۸۴؍ واقعات

ایسوسی ایشن آف پروٹیکشن آف سول رائٹس کی جانب سے۲۲؍ اپریل سے۸؍ مئی تک کے واقعات کے ایک تجزیے کے مطابق، پہلگام حملے کے بعد ہندوستان بھر میں کم از کم۱۸۴؍  نفرت انگیز جرائم درج ہوئے ہیں جن کا نشانہ…

چھپرہ :بی ایس ایف کے شہید جوان محمد امتیاز کی سرکاری اعزاز کےساتھ تدفین

 آپریشن سیندور ‘ کے دوران پاکستانی گولہ باری میں شہید ہوئے بی ایس ایف سب انسپکٹر محمد امتیاز کا جسد خاکی پیر کی دوپہر جب بہار کے سارن (چھپرہ) ضلع واقع ان کے گاؤں نارائن پور پہنچا تو وہاں موجود…

فوج کی پریس کانفرنس : پاکستانی پروپیگنڈہ کو پھر کیا بے نقاب

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے بعد پیر (12 مئی) کو فوج کے تینوں شعبوں کے ڈائریکٹر جنرل سطح کے افسران نے پریس کانفرنس کر کے ’آپریشن سندور‘ کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔ بریفنگ کی شروعات کرتے…

آپریشن سندور کے بعد آج رات 8 بجے وزیراعظم ملک سے کریں گے خطاب

وزیر اعظم نریندر مودی آج شب 8 بجے ملک سے خطاب کرنے والے ہیں۔ ان کا یہ خطاب ’آپریشن سندور‘ شروع ہونے کے بعد عوام سے پہلا خطاب ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان زمین، ہوا…