Category ملکی خبریں

وقف ترمیمی بل کے خلاف پٹنہ میں زبردست احتجاج، لالو اور تیجسوی نے بھی کی شرکت

پٹنہ: وقف ترمیمی بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور ملک بھر کے مختلف مسلم تنظیموں نے بدھ کے روز پٹنہ کے گردنی باغ میں زبردست احتجاجی دھرنا دیا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما…

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کا اسپیکر اوم برلا پر سنگین الزام :  کہا ’مجھے بولنے نہیں دیا جا رہا ہے

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا پر آج سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انھیں ایوان میں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ نے 26 مارچ کو…

دہلی کے بعد اب بہار میں وقف ایکٹ 2024 کے خلاف 26 مارچ کو عظیم الشان احتجاج

پٹنہ (پریس ریلیز) : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ساتھ بہار کی سرکردہ ملی تنظیموں بشمول امارتِ شرعیہ بہار،اڈیسہ، جھارکھنڈ و مغربی بنگال، جمعیۃ علماء ہند (الف اور میم) جماعتِ اسلامی ہند، آل انڈیا مومن کانفرنس، جمعیۃ اہلِ…

روز محشر حافط قرآن کا مرتبہ بہت بلند ہوگا : مولانا مفتی نیاز احمد ندوی

 لکھنو : شاہی جامع مسجد(متصل گورنر ہاؤس)حضرت گنج میں حافظ محمدانس ابن محمدشمیم ندوی نے حسن تجوید کے ساتھ تراویح میں تلاوت قرآن کا دور مکمل کیا،ارکان کمیٹی مسجد و کثیر تعداد میں مصلیان نے مبارکباد پیش کرکے حوصلہ افزائی…

ایلون مسک کی کمپنی ‘ایکس’ کا حکومت ہند پر مقدمہ، آئی ٹی ایکٹ کے تحت مواد بلاک کرنے پر اعتراض

بنگلورو: ایلون مسک کی ملکیت والی سوشل میڈیا کمپنی ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) نے حکومت ہند کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمپنی نے الزام لگایا ہے کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ایکٹ 2000 کی دفعہ…

کپل مشرا کے اشتعال انگیز ٹوئٹ معاملہ میں دہلی کی عدالت نے پولیس سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی

بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر اور دہلی حکومت میں وزیر کپل مشرا سے جڑے ایک معاملے میں دہلی کی عدالت نے پولیس سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔ کپل مشرا کے خلاف یہ معاملہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی…

دہلی سے تمام مسلم حکمرانوں سے منسلک یادگاریں ہٹادی جائیں : ہندوتوادی تنظیموں کا مطالبہ

وِشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے دہلی میں مسلم حکمرانوں سے منسلک قبروں، مقبروں اور یادگاروں کو ہٹانے کاشرانگیز مطالبہ کرنے کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ دائیں بازو کی انتہا پسند ہندو تنظیم…

موموز بنانی والی فیکٹری کی فریج سے کتے کا سر برآمد!

موہالی: پنجاب کے موہالی سے ایسی خبر سامنے آئی ہے جسے سن کر ہی گھن آجائے۔ وہاں موموز اور نوڈلز بنانے والی فیکٹری میں کھانے پینے کے سامان میں گتے کے گوشت کی ملاوٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فیکٹری میں…