سنبھل میں مساجد کے خلاف کارروائی جاری ، مزید دو مساجد نشانے پر

شاہی جامع مسجد سنبھل کا تنازعہ ابھی حل نہیں ہوا ہے لیکن یوگی حکومت سنبھل میں واقع تمام مساجد کے سروے اور قانونی و غیر قانونی جانچ میں مصروف ہے۔اس سلسلے میں انتظامیہ ضلع میں مزید دو مساجد کو منہدم کرنے…








