Category ملکی خبریں

کیا بہار میں مسلم امیدواروکو نظر انداز کررہی ہیں بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں ؟

بہار میں ۶؍ نومبر کو پہلے مرحلے کی پولنگ کیلئے  ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ این ڈی اے جو خود کو متحد دکھانے کی کوشش کررہی ہے،سیٹوں کی تقسیم   سے متعلق اختلافات کی وجہ سے داخلی انتشار کا شکار ہے…

جے این یو طالب علم نجیب احمد کی پراسرارگمشدگی کو۹؍سال مکمل

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم نجیب احمد کی پراسرار گمشدگی کو ۹؍سال گزرگئے ہیں لیکن اب تک پولیس اور انتظامیہ اسے ڈھونڈ نہیں پائے ہیں۔۱۵؍ اکتوبر کواس جبری گمشدگی کو نو سال مکمل ہو نے…

گجرات میں سبھی وزراء نے دیا اجتماعی استعفیٰ

ایک طرف بہار میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں، دوسری طرف گجرات میں بی جے پی حکومت کے سبھی وزراء نے اجتماعی استعفیٰ دے دیا ہے۔ سبھی 16 وزراء نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کو سونپا ہے، جسے…

کیرالہ میں حجاب تنازعہ: ۔۔۔۔ تعلیمی حق کی خلاف ورزی برداشت نہیں۔۔۔۔۔وزیرتعلیم کا دوٹوک بیان

کیرالہ کے وزیر تعلیم وی شیون کُٹی نے ایک عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے نجی اسکول کو ہدایت دی ہے کہ وہ آٹھویں جماعت کی مسلم طالبہ کو حجاب پہن کر تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے۔ یہ معاملہ…

ای پی ایف او قواعد میں تبدیلی پر اپوزیشن برہم، تنخواہ دار طبقے کےلئے سزا قراردیا

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف او) کے نئے قواعد پر اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کو مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو اپنی ناکام معاشی پالیسیوں…

این سی پی یو ایل نے ساورکر کی تعریف کرنے والی کتاب کا اردو ترجمہ کیا، مورخین کی حکومت پر شدید تنقید

قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان (این سی پی یو ایل) کی جانب سے ہندوتوا نظریاتی لیڈر وِنایک دامودر ساورکر کی مدح سرائی پر مبنی ایک کتاب کے اردو ترجمہ کی اشاعت نے مؤرخین اور ماہرین تعلیم کے درمیان شدید…

ہندی پر پابندی کا بل لانے کی تیار ی میں تمل ناڈو کی اسٹالن حکومت

تمل ناڈو حکومت، ریاست میں ہندی کے استعمال پر پابندی لگانے کی تیاری کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن اسمبلی اجلاس کے آخری دن، ہندی پر پابندی لگانے کیلئے بل پیش کریں گے۔ مجوزہ قانون کے تحت…

اعظم خان کا وائی زمرہ کی سیکیورٹی پر اعتراض ، کہا مجھے یقین نہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

رام پور(اتر پردیش): سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق کابینہ وزیر، اعظم خان نے وائی زمرہ کی سیکورٹی سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت کی طرف سے تحریری حکم نہیں ملتا میں سیکیورٹی…

WHO نے بھارت کی تین سیرپ کے استعمال پر فوری وارننگ جاری کر دی

عالمی ادارۂ صحت (WHO) نے بھارت میں تیار کی جانے والی تین کھانسی کی سیرپ کے خلاف سخت وارننگ جاری کی ہے، جن میں زہریلا کیمیکل ڈائی ایتھائلین گلائکول (Diethylene Glycol) خطرناک حد تک زیادہ مقدار میں پایا گیا۔یہ مادہ…