Category ملکی خبریں

پونچھ پہونچے راہل گاندھی ، پاکستانی گولی باری میں متاثرہ کنبوں سے کی ملاقات

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج سرحدی علاقہ پونچھ کا دورہ کیا۔ وہ گزشتہ دنوں پاکستانی گولی باری میں متاثر کنبوں سے ملاقات کے لیے پونچھ پہنچے تھے، جہاں متاثرہ افراد…

کسی کو صرف اس کے نظریہ کی بنیاد پر جیل میں نہیں ڈالاجاسکتا : سپریم کورٹ نے ممنوعہ تنظیم پی ایف ائی لیڈر کو دی ضمانت

سپریم کورٹ نے بدھ کو عبدالستار، جو کہ کیرالا اکائی کے سابق سیکرٹری جنرل (اب ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا) ( پی ایف آئی ) سے تعلق رکھتے تھے کو۲۰۲۲ء میں پالککاڈ میں آرایس ایس کارکن سری نواسن کے…

ضیاء الرحمٰن برق کے خلاف چارج شیٹ داخل کرنے کی تیاری

سنبھل فسادکے تعلق سے سماجوادی پارٹی کےرکن پارلیمان ضیاء الرحمٰن برق کے خلاف بھی جلد ہی چارج شیٹ جلد ہی عدالت میںداخل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اسکے ساتھ ہی سنبھل تشدد کے دیگر ۵؍ ملزمین کی گھروں کی…

مودی کی رگوں میں لہو نہیں سندور دوڑرہا ہے : راجستھان کے بیکانیر میں وزیراعظم کا خطاب

بیکانیر: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو راجستھان کے بیکانیر میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ’آپریشن سندور‘ کا ذکر کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 22 اپریل کو دہشت گردوں کے حملے کا بدلہ 22 منٹ میں…

سپریم کورٹ نے مرکزی جانچ ایجنسی کولگائی سخت پھٹکار

تمل ناڈو اسٹیٹ مارکیٹنگ کارپوریشن میں ہوئے مبینہ گھوٹالے کی جانچ  کر رہے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کو سپریم کورٹ نے سخت پھٹکار لگائی ہے۔ چیف جسٹس بی آر گوائی کا کہنا ہے کہ مرکزی جانچ ایجنسی سبھی حدیں پار…

وقف قانون پر سماعت مکمل ، کیا مسلم فریق کو ملے گی راحت ؟ جانئے آج عدالت میں کیا ہوا ؟

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) قانون 2025 کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے جمعرات کو اپنا عبوری فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ چیف جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس آگسٹین جارج میسیح…

کشمیریوں کی بار بار گرفتاریاں انصاف کے منافی: میر واعظ

سرینگر : میر واعظ کشمیر محمد عمر فاروق نے کہا کہ کشمیریوں کی بار بار گرفتاریاں انصاف کے منافی ہے، سزا کی معیاد پورا کرنے کے باوجود انصاف کے تقاضوں کو پامال کیا جارہا ہے۔ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر…

اتراکھنڈ : مدارس کے نصاب میں اب شامل ہوگا آپریشن سندور

اتراکھنڈ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے ایک غیرمعمولی قدم اٹھاتے ہوئے "آپریشن سندور” اور دیگر فوج کارروائیوں کو ریاست کے مدارس کے نصاب میں شامل کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ مدرسہ بورڈ کے صدر مفتی شمعون قاسمی نے…

وقف قانون : عرضی دہندگان پورے مسلم طبقہ کی نمائندگی نہیں کر سکتے: سالیسٹر جنرل نے مزید کیا کہا

عدالت عظمیٰ میں آج ایک بار پھر ’وقف (ترمیمی) قانون، 2025‘ کو چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر سماعت ہو رہی ہے۔ سپریم کورٹ عبوری حکم جاری کرنے کے مقصد سے یہ سماعت کر رہی ہے اور آج مرکزی حکومت…