Category ملکی خبریں

وقف پر سرکاری شکنجہ؟ امیر شریعت نے اٹھائے سخت سوال، گنائیں ۴۴ بڑی خامیاں

پٹنہ: امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ اور جھارکھنڈ کے امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی نے وقف ترمیمی قانون کے حوالے سے مرکزی حکومت پر سنگین الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل جلد بازی میں اور غلط ارادوں سے…

وقف قانون کو چیلنج کرنےو الی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں 16 اپریل کوہوگی سماعت

سپریم کورٹ میں 16 اپریل کو وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف دائر تقریباً 15 عرضیوں پر سماعت متوقع ہے، جن میں اس قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ ان عرضیوں میں کہا گیا ہے کہ یہ…

بہار میں آسمانی بجلی کا قہر: 7 اضلاع میں 20 افراد جاں بحق، 13 زخمی، وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس اور مالی امداد کا اعلان

پٹنہ/بہار — بدھ کی صبح بہار کے مختلف اضلاع میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات نے افسوسناک مناظر چھوڑ دیے۔ بیگوسرائے، دربھنگہ، مدھوبنی، سمستی پور، سہرسہ، اورنگ آباد اور گیا میں پیش آئے…

سورت: ہیرا فیکٹری میں مشتبہ زہریلا پانی پینے سے 150 کاریگر بیمار، قتل کی کوشش کا مقدمہ درج

سورت:(فکروخبر/ذرائع) سورت کے کاپودرا علاقے میں واقع ایک ہیرا فیکٹری ‘انبھ جیمز’ میں اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب واٹر کولر سے پانی پینے کے بعد تقریباً 150 کاریگروں کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ کئی مزدوروں نے چکر، متلی…

دہلی: لال قلعہ اور جامع مسجد میں بم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی، تلاشی کے بعد کوئی خطرہ نہ ملا، سکیورٹی مزید سخت

نئی دہلی(فکروخبر/ذرائع) دہلی کے دو اہم اور حساس تاریخی مقامات لال قلعہ اور جامع مسجد کو نشانہ بنانے کی جھوٹی بم کی اطلاع نے جمعرات کی صبح سکیورٹی ایجنسیوں کو الرٹ کر دیا۔ صبح 9:03 بجے موصول ہونے والی کال…

غازی پور ریلوے اسٹیشن کا پلیٹ فارم بیٹھ گیا، افسران نے چوہوں کو قرار دیا ذمہ دار، رکن پارلیمنٹ نے بدعنوانی کا الزام عائد کیا

غازی پور (فکروخبر/ذرائع) غازی پور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2 پر لگائے گئے گرینائٹ کی ٹوٹ پھوٹ اور جگہ جگہ زمین کے دھنسنے پر ریلوے افسران نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ یہ نقصان چوہوں کی کارستانی…

شمالی ہند گرمی سے بے حال، ۲۱؍ شہروں میں  درجہ ٔ حرارت ۴۲؍ ڈگری کے پار

اپریل کے پہلے ہی ہفتے میں  شدید گرمی نے شمالی ہند کو بےحال کردیا ہے۔  دہلی، اتر پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، گجرات اور اوڈیشہ جیسی کئی ریاستوں کے کم از کم۲۱؍ شہروں میں درجہ حرارت ۴۲؍ ڈگری سے تجاوز…

جموں کشمیر اسمبلی میں وقف ترمیمی بل پر بحث کی اجازت دینے سے اسپیکر کا انکار

سرینگر: جموں و کشمیر اسمبلی میں منگل کو اس وقت سیاسی ہلچل مچ گئی جب پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اور پیپلز کانفرنس (پی سی) نے اسپیکر عبد الرحیم راتھر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی، جن پر…

سنبھل تشدد:رکن پارلیمان ضیاء الرحمن برق سے 3 گھنٹے پوچھ تاچھ 

سنبھل: اترپردیش کے سنبھل میں 24 نومبر کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں ایس آئی ٹی نے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق سے پوچھ گچھ کی ہے۔ پوچھ تاچھ منگل کو تین رکنی ایس آئی ٹی ٹیم…

گورنر کے پاس ویٹو پاور نہیں ہوتا کہ وہ بلوں پر بیٹھا رہے، سپریم کورٹ کا تمل ناڈو کے گورنر پر سخت تبصرہ ،گورنر کے سبھی فیصلے خارج

تمل ناڈو کی ایم کے اسٹالن حکومت اور گورنر این۔ روی کے بیچ چل رہی رسہ کشی کے درمیان سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گورنر کی طرف سے 10 بلوں کو منظوری نہیں دیے…