Category ملکی خبریں

دہلی فسادات: شرجیل امام اور عمر خالد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس نوین چاولہ کی صدارت والی بنچ نے آج شرجیل امام، عمر خالد اور دہلی فسادات کی منصوبہ بندی کے ملزمین کی ضمانت کی درخواستوں پر فریقین کے دلائل کی سماعت کی۔ جس کے بعد عدالت…

متنازع فلم ’اُدئے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک نہیں

سپریم کورٹ نے متنازع  فلم ’اُدئے پور فائلز: کنہیا لال ٹیلر مرڈر‘ پر روک لگانےسے انکار کردیاہے۔ فلم کے خلاف پٹیشن پر فوری سماعت یا حکم امتناعی سے انکار کرتے ہوئے جسٹس سدھانشودھولیہ اور جسٹس جوائے مالیہ باغچی کی بنچ…

بہار ووٹرلسٹ نظرثانی تنازعہ : سپریم کورٹ کا فوری روک لگانے سےا نکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی گہری نظرثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن، ایس آئی آر) کے عمل پر فوری روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم، عدالت نے ایک اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا…

دھولیہ: مالی دشواریوں کو ہراکر درزی کا بیٹا محمد کاشف سی اے امتحان میں کامیاب

محمد کاشف غلام ربانی نامی ہونہار نوجوان نے سی اےفائنل امتحان میں کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا کہ مصمم ارادہ، کچھ کر دکھانے کا جذبہ اور اپنی منزل کو پانے کا عزم ہو تو سب کچھ ممکن ہے۔ مشکل سمجھے…

کسی ملزم کو کتنے وقت تک جیل میں رکھا جاسکتا ہے؟ ہائی کورٹ کا پولیس سے سوال

دہلی فساد کے ایک معاملہ میں یو اے پی اے کے تحت ملزم بنائے گئے تسلیم احمد کی ضمانت عرضی پر سوال کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے طنزیہ انداز میں پوچھا کہ دہلی فساد کو پانچ سال…

اتراکھنڈ میں صرف مدارس ہی نشانے پر؟ رام نگر میں 17 مدارس سیل

رام نگر، اتراکھنڈ: اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کے رام نگر علاقے میں غیر قانونی مدارس کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے۔ رام نگر میں اب تک کل 17 غیر قانونی مدارس کو سیل کیا گیا ہے۔ رام نگر کے…

بہار بند: راہل گاندھی کا بی جے پی پر ووٹ چوری کا الزام، انتخابی فہرستوں میں سازش کا دعویٰ

پٹنہ میں انڈیا اتحاد کے زیرِ اہتمام چکہ جام اور بہار بند کے دوران کانگریس رہنما اور قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے زوردار خطاب میں انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم کو ووٹ چوری کی منظم سازش قرار دیا۔ ان…

ناصر جنید قتل معاملہ کے ایک ملزم نے کرلی خودکشی، بجرنگ دل پر لگائے سنگین الزامات

راجستھان (علاقہ میوات) کے مشہور ناصر-جنید قتل کیس کے ایک اہم ملزم لوکیش سِنگلا نے مبینہ طور پر ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کے مطابق، یہ واقعہ پانچ جولائی کی رات 8:30 بجے…

گجرات: پل حادثے میں 10 ہلاکتیں، کانگریس نے بی جے پی پر لگائے بدعنوانی کے سنگین الزامات، عدالتی جانچ کا مطالبہ

گجرات کے مہسانہ ضلع میں مہیساگر ندی پر واقع گمبھیرا پل گرنے سے کم از کم 10 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس المناک حادثے کے بعد ریاست میں انفرااسٹرکچر کی صورتحال اور…

مدھیہ پردیش: محرم جلوس کے دوران "ہندو راشٹر” کا بینر جلانے کے الزام میں 4 افراد گرفتار

مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام کے سیلانہ علاقے میں اتوار کو محرم کے جلوس کے دوران مبینہ طور پر "ہندو راشٹر” لکھا ایک بینر جلائے جانے کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہوگئی۔ واقعے کے بعد پولیس نے چار افراد…