Category ملکی خبریں

مساجد سے اسپیکر ہٹانے پر مسلم برادری میں ناراضگی؛ اجیت پوار کی زیر صدارت اہم اجلاس، پولیس کارروائی پر سوالات

ممبئی: مہاراشٹر کے مختلف علاقوں میں مساجد پر نصب لاؤڈ اسپیکروں کو ہٹانے کی کارروائیوں پر مسلم برادری میں شدید ناراضگی اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ ’اے بی پی نیوز‘ کے مطابق، اسی پس منظر میں ممبئی کے مالابار…

31 برس سے ہندوستان میں مقیم خاتون کو ملک بدر کرنے کا معاملہ، عدالت نے 10 دن میں وطن واپس لانے کا حکم دیا

جموں: جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ 63 سالہ رخشندہ راشد کو انسانی بنیادوں پر واپس ہندوستان لائے، جنہیں پاہلگام دہشت گرد حملے کے بعد پاکستانی شہریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن…

سپریم کورٹ نے وجاہت خان کی گرفتاری پر روک لگائی

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے شہری وجاہت خان کی گرفتاری پر عبوری روک عائد کرتے ہوئے مختلف ریاستوں  میں  ان کے خلاف درج ایف آئی آرزکو یکجا کرنے کی درخواست پرمرکزسمیت دیگر متعلقہ ریاستوں   کو نوٹس جاری کیا۔…

گائے کے نام پر ظلم: 2دلتوں کوگندہ پانی پلانے اور تشدد کا ویڈیو وائرل

ریاست اوڈیشہ کے ضلع گنجام میں انسانیت سوز واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دلت طبقے سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر گائے اور بچھڑوں کی غیر قانونی منتقلی کا الزام لگاتے ہوئےانہیں بے رحمی سے مارا پیٹا گیا،…

ناکام محبت کی خطرناک کہانی، اکیسویں صدی کی لیلیٰ کی خطرناک سازش سے پورا ملک پریشان

چند ماہ قبل کی بات ہے، جب گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔ اس کے بعد احمد آباد کے 2 اسکولوں اور بی جے میڈیکل کالج کو بم دھماکہ کی دھمکی ملی…

امریکہ نے بھارت کو خواتین کے لیے غیر محفوظ ملک قرار دیا: کانگریس نے کہا : حکومت خاموش رہی تو ساکھ نہیں بچے گی

نئی دہلی: آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کی ترجمان اور سوشل میڈیا و ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی چیئرپرسن سپریا شرینیت نے منگل کو اے آئی سی سی ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے مودی حکومت…

وزیراعظم مودی کے تیسرے دور میں نفرت انگیز جرائم میں شدید اضافہ: رپورٹ

ملک میں نفرت انگیز جرائم کا جائزہ لینے والی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے تیسرے دورِ اقتدار کے پہلے سال کے دوران نفرت انگیزی کے تقریباً ۹۵۰ واقعات ریکارڈ کئے گئے ہیں جن میں…

کیا ایران کے اقدام سے بھارت میں پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ ؟حکومت نے کیا کہا؟

مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان حکومت ہند تیل اور گیس کی سپلائی اور قیمتوں پر نظر بنائے ہوئے ہے۔ خبروں کے مطابق امریکہ کی طرف سے تین جوہری ٹھکانوں پر حملے کے بعد ایران آبنائے ہرمز کو بند…

سنبھل : کانوڑ یاترا اور تعزیہ کے متعلق انوج چودھری کا نیا فرمان 

اپنے بیانوں اور فیصلوں سے سرخیوں میں رہنے والے چندوسی کے سرکل افسر انوج چودھری کا تعزیہ اور کانوڑ یاترا کے متعلق ایک نیا فرمان سامنے آیا ہے۔ اس بار انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندوؤں کے لیے بھی…