Category ملکی خبریں

ہند۔عُمان جامع اقتصادی معاہدے کی راہ ہموار : معاشی تعلقات میں نیا سنگ میل

نئی دہلی: ہندوستان اور عمان اس ماہ ایک جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سی ای پی اے) پر دستخط کرنے والے ہیں، جس میں اشیا، خدمات، سرمایہ کاری اور افرادی قوت کی نقل و حرکت شامل ہوگی۔ آئی اے این…

راہل گاندھی : مبینہ ووٹ چوری معاملہ ؟ مہم کے لیے ویب سائٹ اور مسڈ کال نمبر لانچ ، الیکشن کمیشن سے شفافیت کا مطالبہ

نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ’ووٹ چوری‘ کے خلاف ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کے تحت انہوں نے ایک ویب سائٹ لانچ کی ہے اور عوام سے اپیل…

ووٹر لسٹ تنازع:الیکشن کمیشن کا ایک اور کارنامہ ، بہار میں آن لائن ڈیجیٹل فائلیں حذف، اسکین شدہ مسودے اپ لوڈ

پٹنہ:بہار میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے ڈرافٹ ووٹر لسٹوں کو ڈیجیٹل فارمیٹ سے ہٹا کر اسکین شدہ تصاویر سے تبدیل کر دیا ہے، جس سے غلطیوں کی نشاندہی اور ڈیٹا تجزیہ مشکل ہو گیا ہے۔ ڈیجیٹل…

“قواعد ہمیں پابند نہیں کرتے”: سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا بہار کے 65 لاکھ حذف شدہ ووٹرز کی تفصیلات شیئر نہ کرنے کا فیصلہ

بہار میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کی جانب سے جاری کردہ ڈرافٹ الیکٹورل رول سے 65 لاکھ سے زائد ووٹرز کے نام نکالے جانے پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع…

65 لاکھ ووٹ حذف، سابق چیف الیکشن کمیشن او پی راؤت کی تنقید

الیکشن کمیشن پر بی جےپی کےساتھ  ملی بھگت کے الزامات کے بیچ بہار میں ووٹر لسٹ نظرثانی پر اٹھنے والے  سوالات کی سابق چیف الیکشن کمشنر او پی راوت نے بھی تائید کی ہے۔  انہوں نے انتقال ا ور نقل…

غزہ پر اسرائیلی قبضے کی تیاری پوری انسانیت پر حملہ ہے : جے رام رمیش

 غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ علاقہ میں اسرائیل کا شکنجہ سخت ہوتا ہوا ہی دکھائی دے رہا ہے۔ عالمی سطح پر کئی معزز شخصیات نے غزہ میں اسرائیلی کارروائی کی سخت الفاظ میں…

کہاں ہیں سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ ، کپل سبل نے وزیرداخلہ سے مانگا جواب

نئی دہلی: نائب صدر کے عہدے سے اچانک استعفیٰ دینے کے بعد جگدیپ دھنکر عوامی تقریبات میں نظر نہیں آئے ہیں۔ اس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں ملا اور نہ ہی ان کا کوئی بیان سامنے آیا ہے۔…

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے 5 جنگی طیارے تباہ ہوئے :  فضائیہ سربراہ  امرپریت سنگھ کا انکشاف

جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے۔ اس حملہ کے بعد دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی فوج نے ’آپریشن سندور‘ کو انجام…