Category ملکی خبریں

جماعت اسلامی کرناٹک کا اہم قدم ،  سود سے پاک کو آپریٹیو سوسائٹیوں کے قیام کا منصوبہ

لوگوں کو استحصالی ساہوکاروں اور سرمایہ داروں سے نجات دلانے اور اقتصادی طور پر مسلمانوں کو مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم بڑھایا ہے ۔  جماعت اسلامی ہند (JIH) کرناٹک ریاست بھر میں سود سے پاک مالیاتی اداروں کو…

فرقہ وارانہ فسادات کے دوران مالپورہ دوہرے قتل مقدمہ میں 13 افراد بری،

جے پور: راجستھان میں جئے پور کی ایک خصوصی عدالت نے فرقہ وارانہ فسادات کے معاملات کو نپٹاتے ہوئے، ٹونک ضلع میں 2000 کے دوہرے قتل معاملے میں 13 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ منگل…

مہاراشٹر میں یومِ آزادی پر نان ویج پابندی، اویسی کا سخت ردعمل

مہاراشٹر کے ناگپور، کلیان ڈومبیبلی اور مالے گاؤں میں یوم آزادی اور کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر گوشت کی دکانیں بند رکھنے کا حکم جاری کیے جانے کے بعد سے ہنگامہ برپا ہے۔ اس معاملے میں سیاست بھی گرم…

بہار ایس ائی آرپر سپریم کورٹ میں سماعت ، کپیل سِبّل کے اعتراضات کے بعد بہار کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ پر سوالیہ نشان

سپریم کورٹ میں بہار کے خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کی پہلی ڈرافٹ لسٹ کے خلاف سماعت کے دوران سینئر وکیل کپل سِبّل نے عدالت کو بتایا کہ اس لسٹ میں 12 ایسے افراد کو مردہ ظاہر کیا…

ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد سی پی آئی (ایم) کو غزہ پر احتجاجی ریلی کی اجازت

منگل کو ممبئی پولیس نے بامبے ہائی کورٹ کو بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کو ۲۰ اگست کو آزاد میدان میں ایک پرامن ریلی نکالنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یہ ریلی سی پی آئی آئی (ایم)…

ووٹ چوری کے راہل گاندھی کے دعوے پرسامنے آیا الیکشن کمیشن کاجواب

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے پیر کو یہاں ایک احتجاجی مارچ کے دوران کانگریس اور اس کے لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے کئے گئے “ووٹ چوری” کے دعووں کو “حقیقت میں غلط” قرار دیا۔ سپریم پول باڈی نے اپوزیشن…

پرینکا گاندھی کا غزہ میں نسل کشی پر سخت ردعمل، حکومت کی خاموشی پر تنقید، اسرائیلی سفیر کا متنازع جواب

نئی دہلی: کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے منگل کو کہا کہ اسرائیل فلسطین میں نسل کشی کر رہا ہے، اب تک 60,000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 18,430 بچے شامل ہیں۔وائناڈ کی رکن پارلیمنٹ نے…

فتح پور کے تاریخی مقبرے پر فرقہ وارانہ تنازعہ، اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی

لکھنؤ: اتر پردیش اسمبلی کے اجلاس میں دوسرے روز فتح پور کے قدیم مقبرے کے معاملے نے طوفان برپا کر دیا۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے اس موضوع پر بحث کا مطالبہ کیا، تاہم حکومتی جواب سے مطمئن نہ…