Category ملکی خبریں

ناگپور کی عدالت نے سیمی کیس میں ۱۸؍ سال بعد ۸؍ افراد کو ثبوت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے بری کیا

ناگپور کی ایک عدالت نے تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی)، جس پر ۲۰۰۱ء میں پابندی لگادی گئی تھی، سے تعلق کے الزامات میں گرفتاری کے ۱۸؍ سال بعد ۸؍ افراد کو ثبوت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے…

جدوجہد آزادی کی بڑی توہین”: اویسی نے آر ایس ایس کی تعریف پر پی ایم مودی کو دکھایا آئینہ

حیدرآباد، (تلنگانہ): آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے سنیچر کے دن وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے یوم آزادی کے خطاب میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی تعریف…

الزامات میں گھرا الیکشن کمیشن، کرنے جا رہا ہے پریس کانفرنس

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کے ذریعہ لگائے گئے ’ووٹ چوری‘ سے متعلق الزام نے الیکشن کمیشن پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ اس درمیان الیکشن کمیشن نے مطلع کیا ہے کہ وہ کل، یعنی اتوار…

غزہ کی بھکمری پر انوکھا احتجاج ,ڈی یو پروفیسر وی کے ترپاٹھی کا یومِ آزادی پر روزہ رکھنے کا اعلان

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت نے غزہ کی حالت انتہائی خستہ کر دی ہے۔اسرائلی تباہی کے بعد غزہ انسانی زندگی کیلئے نا قابل رہائش بن چکا ہے۔مسلسل اسرائیلی بندشوں اور بمباری کیوجہ غزہ میں بھوک مری عام…

تاریخ میں پہلی بار! سپریم کورٹ میں کھلی ای وی ایم، 2 سال بعد بدلا انتخابی نتیجہ

 ملک میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ نے خود اپنے احاطے میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں منگوا کر ہریانہ کے پانی پت ضلع کے بوآنا لاکھو گرام پنچایت کے سرپنچ انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائی۔ اس تازہ گنتی کے بعد…

فتح پور مزار تنازعہ- کانگریس لیڈران گرفتار، ہندوتوا کارکنوں کی گرفتاری میں تاخیر

فتح پور: اترپردیش کے ضلع فتح پور میں مزار پر ہندوتوا کارکنوں کے حملے اور بے حرمتی کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ پولیس نے بدھ کو ایک درجن سے زائد کانگریس لیڈران کو گرفتار کر لیا،…

الیکشن کمیشن کو 65 لاکھ حذف شدہ ناموں کی فہرست جاری کرنی ہوگی : سپرینم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کو ہدایت دی ہے کہ بہار میں اسپیشل اِنٹینسیو ریویژن (SIR) کے بعد ووٹر لسٹ سے حذف کیے گئے 65 لاکھ ناموں کی مکمل فہرست شائع کی جائے، ساتھ…

غزہ قتلِ عام پر پرینکا گاندھی کا حکومت پر نشانہ — اسرائیلی سفیر نے جواب دینے کی کوشش میں خود کا بنا لیا مذاق

اپوزیشن پارٹیوں نے کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کے خلاف اسرائیلی سفیر رووین آزر کے بیان کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیتے ہوئے ان پر شدید تنقید کی ہے اور ہندوستانی حکومت سے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔…

دفتر کے کمپوٹریا لیپ ٹاپ پر وہاٹس ایپ استعمال نہ کریں ، حکومت نے جاری کیا انتباہ

وزارت برائے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایک عوامی ایڈوائزری جاری کرکے شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ دفتر کے کمپیوٹرز یا لیپ ٹاپس پر واٹس ایپ ویب استعمال نہ کریں۔ وزارت نے وضاحت کی کہ اگرچہ کام کیلئے ان…

جامنیر میں مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا ، عوامی احتجاج کے بعد معاملہ درج

جلگائوں ضلع کے جامنیر شہرمیں ایک مسلم نوجوان کو  پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس کی وجہ سے ناراض عوام نے پولیس اسٹیشن کے باہر احتجاج کیا۔  پولیس نے معاملہ درج کیا ہے اور ۴؍ لوگوں کو گرفتار…