Category ملکی خبریں

مسئلہ فلسطین پر جماعت اسلامی ہند و ملی تنظیموں کی مختلف ممالک کے سفیروں و نمائندوں سے ملاقات

جماعت اسلامی ہند نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کے لیے نئی دہلی میں سات سفارت خانوں ’’ یورپی یونین، فرانس، گیمبیا، ایران، انڈونیشیا، مصر اور اردن‘‘ کے سفیروں، سینئر سفارت کاروں اور نمائندوں سے ملاقاتیں کی۔ ان…

ووٹ چوری اور ایس آئی آر معاملہ، سی ای سی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کی تیاری میں اپوزیشن 

‘ووٹ چوری’ کا تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اپوزیشن پارٹیاں اب پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے پر غور کر رہی ہیں،…

امید پورٹل کو زیر سماعت مقدمہ کے دوران معطل کیا جائےسپریم کورٹ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی درخواست

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کرکے درخواست کی ہے کہ فاضل عدالت ایک حکم صادر کرے، جس کے ذریعہ مرکزی حکومت( جواب دہندہ نمبر 1) کو ہدایت دی جائے کہ وہ موجودہ…

اترکھنڈ میں مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ختم، نئی اقلیتی تعلیمی ایکٹ کا اعلان،غیر مسلم اداروں کو بھی ملا اقلیتی درجہ،اپوزیشن نے اسے انتخابی چال قراردیا

اترکھنڈ حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ کو ختم کرنے اور اس کی جگہ اترکھنڈ مائناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی قیادت میں اتوار…

این سی ای آر ٹی کی کتاب میں تقسیم ہند کیلئے ذمہ دار ٹھرائےجانے پر کانگریس سخت برہم

کانگریس نے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی)  کی طرف سے تقسیم ہند کے موقع پر چھٹی سے ۱۲؍ ویں جماعت تک کے طلبہ کیلئے جاری کردہ خصوصی ماڈیول    میں محمد علی جناح…

این سی ای آر ٹی کتابوں کی نظرثانی کا معاملہ: اویسی کا آر ایس ایس اور بی جے پی پر حملہ، تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ…

الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس ، سوالات برقرار

اپوزیشن کے ’ووٹ چوری‘ کے الزامات کے درمیان الیکشن کمیشن نے اتوار (17 اگست) کو ایک پریس کانفرنس کیا۔ ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کہا کہ ’’الیکشن کمیشن تمام سیاسی پارٹیوں کے ساتھ یکساں سلوک کرتا ہے،…

آسام : حساس علاقوں میں صرف غیرمسلموں کیلئے گن لائسنس پالیسی پر شدیدتنقیدیں

وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کی قیادت میں آسام حکومت نے سرحدی اور “حساس” علاقوں میں صرف غیر مسلموں کو گن لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر مسلم لیڈران، شہری حقوق کی تنظیموں اور اپوزیشن پارٹیوں کے…