Category ملکی خبریں

سنبھل : 80 مسلم خاندان بے گھر،کئیں کھلے آسمان تلے رہنے کومجبور

الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک حکم نامے کے بعد اتر پردیش کے سنبھل ضلع کےبہجوئی علاقے کے حکام نے ایک گلاس فیکٹری کی زمین پر بسے ۸۰؍ مسلم خاندانوں کے مکانوں کو خالی کرا لیا ۔جس کے سبب یہ…

یوپی :متنازع پوسٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلم نوجوانوں کی ہی گرفتاریاں

مظفرنگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبہ بوڑھانہ میں اقلیتوں سے متعلق متنازع پوسٹ کے خلاف گذشتہ سنیچر کی رات ہوئے احتجاج پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے مظاہرے میں شرکت…

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات : اجیت پوار نے دو مسلمانوں کو دی ٹکٹ

ممبئی: اجیت پوار کی این سی پی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 38 اسمبلی نشستوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ فہرست میں چھگن بھجبل کو ییولا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی…

یوپی : ’‘ملا تمہارا یہاں کیا کام‘‘ ، مولانا کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا گرفتار

ہندوستان میں نسلی منافرت پر مبنی واقعات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے غازی آباد کا ہے جہاں ایک سوسائٹی میں مسلم شخص کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ…

تلنگانہ ٹاسک فورس نے موٹیویشنل اسپیکر منورزماں کو کیا گرفتار

ایک اہم پیش رفت میں، تلنگانہ ٹاسک فورس (TTASKF) نے آج مہاراشٹر سے مشہور موٹیویشنل اسپیکر منور زمانہ اور دو ہوٹل مالکان کو گرفتار کیا۔ یہ گرفتاریاں سکندرآباد پاسپورٹ آفس کے قریب ایک مندر میں مورتی کی توڑ پھوڑ سے…

فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف جمعیۃ علمائے ہند کا اہم قدم

نئی دہلی : مسلمانوں کے خلاف ملک بھرمیں اکثریتی سماج میں پھیلائی گئی نفرت اب نہ صرف مسلمانوں بلکہ ملک کے لئے بھی خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔آئے دن مسلمانوں کے خلاف صرف سماجی ہی نہیں بلکہ حکومتی سطح پر…

روسی فوج سے ۸۵ ہندوستانیوں کو رہا کیا گیا ہے: وزارت خارجہ

وزارت خارجہ نے پیر کو کہا تھا کہ ’’۸۵؍ ہندوستانیوں ، جنہیں یوکرین کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے روسی فوج میں بھرتی کیا گیا تھا ، کو رہا کر دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کے سیکریٹری وکرم مسری نے کہا…

مدارس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ کا جمعیۃ علما نے کیا خیرمقدم

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی قانونی جدوجہد میں پیر کو ایک اور بڑی کامیابی شامل ہو گئی جب چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت میں جسٹس جے پی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے مختلف…