Category ملکی خبریں

سونم وانگچک کے بعد لداخ کے مسلم ایم پی بھی دہلی پولس کی حراست میں

دہلی : لداخ کے ایم پی حاجی حنیفہ جان اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کے حامیوں کو سنگھو بارڈر سے پولیس نے حراست میں لے لیا۔ انہیں نریلا پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جبکہ گذشتہ روز لداخ کے ماحولیاتی کارکن…

کرناٹک ہائی کورٹ نے وزیرخزانہ کے خلاف تحقیقات پر لگائی روک

نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ نے سوموار (30 ستمبر) کو گزشتہ ہفتے دائر کی گئی ایک شکایت تحقیقات پر روک لگا دی ہے، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور دیگر نے الیکٹورل بانڈ…

بلڈوزر کارروائی پر آج پھر سپریم کورٹ نے کیا سخت تبصرہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز جمعیۃ علماء ہند کی عرضی بنام شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن رٹ پٹیشن (سول) نمبر 2022/295 (اور منسلک کیس) پر سماعت کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ سزا کے طور پر کسی…

تبدیلی مذہب سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کے تبصرہ کو سپریم کورٹ نے ریکارڈ سے کیوں ہٹادیا ؟

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے تبدیلی مذہب کے بارے میں کیے گئے تبصرہ ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اس قابل اعتراض تبصرہ کو ریکارڈ سے ہٹا دیا ہے اور مزیدملزم درخواست گزار کی ضمانت…

شدت پسند ہندوتواتنظیم کے کارکن کی مسلم مزدور کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیووائرل ، پولس نےشدت پسندکو کیا گرفتار

نئی دہلی : حالیہ دنوں میں آئے دن مسلمان مزدوروں ،ریہڑی پٹری چلانے والوں یا پھیر کرنے والوں کو ہندوتو شدت پسندوں کے اعتراض اور بسا اوقات مار پیٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس طرح کے واقعات ملک…

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجودبی جے پی حکمراں ریاستوں میں بلڈوزرکارروائیاں

 سپریم کورٹ  کے ذریعے اس کی اجازت کے بغیر ملک میں  کہیں  بھی بلڈوزر نہ چلائے جانے کے سخت احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بی جےپی کی حکمرانی والی ریاستوں   میں  بلڈوزر راج جاری ہے۔ آسام کے ۴۷؍باشندوں  نے…

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کا مولانامحمود مدنی کے انٹرویو سے لاتعلقی اور عدم اتفاق کا اظہار

انقلاب ملت ا سلامیہ ہند کے باوقار ادارے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے مولانا محمودمدنی کے سوشانت سنہا کو دئیے گئے انٹرویو سے اپنی لا تعلقی اور ان کے بیانات سے عدم اتفاق کا اظہار کیا ہے۔…

منڈی مسجد معاملہ میں مسلم فریق ہائی کورٹ سے رجوع

منڈی، ہماچل پردیش: منڈی میونسپل کارپوریشن کے جیل روڈ پر واقع مسجد میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے فیصلے سے ناخوش مسلم فریق نے کارپوریشن کورٹ کے خلاف ہماچل ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ کارپوریشن کورٹ نے…

جماعت اسلامی ہند نے حسن نصر اللہ سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل کی سخت مذمت کی

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں بیروت پر اسرائیل کے فضائی حملے اور حزب اللہ کےجنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل…