Category ملکی خبریں

بٹلہ ہاؤس انہدامی کارروائی: دہلی ہائی کورٹ نے امانت اللہ خان کی عرضی مسترد کر دی

نئی دہلی : بٹلہ ہاؤس میں مجوزہ انہدامی کارروائی کے خلاف عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی کو دہلی ہائی کورٹ نے ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر…

بدعنوانی کے خاتمے کے لیے چندرابابو نائیڈو کی بڑے کرنسی نوٹوں پر مکمل پابندی کی تجویز

نئی دہلی، 9 جون (فکروخبر نیوز) آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے بڑے کرنسی نوٹوں پر مکمل پابندی کی تجویز پیش کی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کرپشن پر…

لکشدیپ کے اسکولوں سے عربی و محل زبان ہٹانے کا فیصلہ انتہائی تشویشناک ہے: کیرالہ وزیر تعلیم

مرکزی زیر انتظام علاقہ لکشدیپ میں اسکولی نصاب سے عربی اور محل زبان کو نکال دینے کے فیصلے پر زبردست تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔کیرالہ کے وزیر تعلیم وی شیوان کٹی نے اس فیصلے کو انتہائی افسوسناک اور خطرناک قرار…

حکومت کی طرف سے وقف امید پورٹل کا قیام غیر قانونی اور عدالت کی توہین کے مترادف ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

وقف ترمیمی قانون ۲۰۲۵ کے معاملہ میں سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے درمیان حکومت ہند کی جانب سے وقف امید پورٹل کے آغاز پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے تشویش…

راہل گاندھی کو ووٹ دینا پاکستان کو دینے کے مترادف ہے: ہیمانتا بسوا سرما

گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے ایک بار پھر کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور آسام کانگریس کے صدر گورو گوگوئی کو نشانہ بناتے ہوئے سیاسی تنازعہ کھڑا کردیا۔ بدھ کو ایک…

سنبھل ایک بار پھر سرخیوں میں ، آدھی رات کو بلڈوزر سے قبرستان کی تعمیرات مسمار

سنبھل: شاہی جامع مسجد تنازعہ کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے سنبھل میں پولس انتظامیہ کی ایک اور کارروائی نے لوگوں کی توجہ کھینچ لی ہے۔ بدھ کی آدھی رات کو پولیس فورس اور سی او انوج چودھری کے ساتھ…

عیدالاضحی سے قبل اشتعال انگیز بیانات کا طوفان

عیدالاضحی کی آمد قریب ہے، اور اسے قبل ہندوتواتنظیموں کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ہندوتوالیڈروں کی جانب سے آئے دن ایسے بیانات سامنے آ رہے ہیں جو نہ صرف سماجی ہم آہنگی کو چوٹ…

رافیل جنگی طیارہ اب ہندوستان میں تیار ہوگا!

فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن نے ہندوستان کے معروف صنعتی ادارے ٹاٹا گروپ کے ساتھ ایک اہم دفاعی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت رافیل فائٹر جیٹ کا بنیادی ڈھانچہ یعنی فیوزلیج اب ہندوستان میں تیار کیا جائے گا۔چار…