Category ملکی خبریں

شدت پسند ہندوتواتنظیم کے کارکن کی مسلم مزدور کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیووائرل ، پولس نےشدت پسندکو کیا گرفتار

نئی دہلی : حالیہ دنوں میں آئے دن مسلمان مزدوروں ،ریہڑی پٹری چلانے والوں یا پھیر کرنے والوں کو ہندوتو شدت پسندوں کے اعتراض اور بسا اوقات مار پیٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس طرح کے واقعات ملک…

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجودبی جے پی حکمراں ریاستوں میں بلڈوزرکارروائیاں

 سپریم کورٹ  کے ذریعے اس کی اجازت کے بغیر ملک میں  کہیں  بھی بلڈوزر نہ چلائے جانے کے سخت احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بی جےپی کی حکمرانی والی ریاستوں   میں  بلڈوزر راج جاری ہے۔ آسام کے ۴۷؍باشندوں  نے…

دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کا مولانامحمود مدنی کے انٹرویو سے لاتعلقی اور عدم اتفاق کا اظہار

انقلاب ملت ا سلامیہ ہند کے باوقار ادارے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے مولانا محمودمدنی کے سوشانت سنہا کو دئیے گئے انٹرویو سے اپنی لا تعلقی اور ان کے بیانات سے عدم اتفاق کا اظہار کیا ہے۔…

منڈی مسجد معاملہ میں مسلم فریق ہائی کورٹ سے رجوع

منڈی، ہماچل پردیش: منڈی میونسپل کارپوریشن کے جیل روڈ پر واقع مسجد میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے فیصلے سے ناخوش مسلم فریق نے کارپوریشن کورٹ کے خلاف ہماچل ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ کارپوریشن کورٹ نے…

جماعت اسلامی ہند نے حسن نصر اللہ سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل کی سخت مذمت کی

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں بیروت پر اسرائیل کے فضائی حملے اور حزب اللہ کےجنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل…

بھٹکل کے سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے حیدرآباد میں منعقدہ حفظِ قرآن مسابقہ میں اول انعام کیا حاصل ، ایک لاکھ روپیے اور عمرہ ٹکٹ سے نوازا گیا

بھٹکل : حیدرآباد میں ایس آرزیڈ انٹرپرائزز کے زیر اہتمام آل انڈیا حفظ قرآن مسابقہ ’’ ماہر القرآن ایوارڈ 2024 ‘‘ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی سید نبیغ ابن سید نور الھدیٰ برماور نے اول مقام حاصل کیا…

ریسٹورانٹ اور ڈھابوں پر مالک کا نام لکھنے کا یوگی حکومت نے جاری کیا فرمان

نئی دہلی : اتر پردیش میں ایک بار پھر ڈھابوں اور ریسٹورینٹ پر نام لکھنے کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے ریاست میں ریسٹو رینٹ اور ڈھابوں پر مالکوں کا نام لکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اس…

سفرحج پر جانے والوں کو ایک لاکھ روپئے دے گی اندھرا پردیش حکومت

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے اقلیتوں کے تعلق سے کچھ ایسے اقدام کیے ہیں جس کی تعریف ہو رہی ہے۔ حال ہی میں انھوں نے محکمہ برائے اقلیتی فلاح کا ریویو (جائزہ) کیا، جس کے بعد…