Category ملکی خبریں

ممبئی : بابا صدیقی کے قتل کے بعد مہاراشٹرا کے لا اینڈ پر کھڑے کیے جارہے ہے سوال ،اسد الدین اویسی بھی برہم

این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر رہنما  بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بابا صدیقی پر فائرنگ کی گئی جس میں انہیں تین گولیاں لگیں۔ اس واقعے کے فوراً بعد انہیں اسپتال لے…

گجرات کے مہسانہ میں دیوار گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گیے ، نو ہلاک

گجرات کے مہسانہ ضلع میں تعمیر کے دوران مٹی دھنسنے سے دو خواتین سمیت نو مزدورہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کو گجرات کے مہسانہ ضلع کے کڑی قصبے کے قریب سٹینلیس سٹیل فیکٹری کی تعمیر کے دوران…

میسور دربھنگا ٹرین مال بردار ٹرین سے ٹکراگئی ، 13 بوگیاں پٹری سے اترگئیں ، کئی مسافر زخمی

چنئی : (آئی اے این ایس) : جنوبی ریلوے نے ہفتہ کے روز میسور-دربھنگا باگمتی ایکسپریس چنئی کے کاوارائی پیٹائی میں پٹری سے اترنے کے بعد جانچ شروع کی جب یہ ایک اسٹیشنری مال ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے…

ایئرانڈیا ایکسپریس کی ایمرجنسی لینڈنگ ، تین گھنٹے ہوا چکر کاٹتا رہا جہاز ، 141 مسافر تھے سوار

تریچی سے شارجہ جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز میں جمعہ کی شام ٹیک آف کے فوراً بعد تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے طیارے نے لینڈنگ سے قبل تین گھنٹے کے قریب ہوا میں…

 گیٹ وے آف انڈیا بم دھماکہ  پھانسی کی سز ا کے خلاف داخل اپیل پر سپریم کورٹ میں 16/ اکتوبر کو سماعت متوقع

 جمعیۃعلماء مہاراشٹر(ارشد مدنی)نے سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی ممبئی9/ اکتوبر 2003 / میں ممبئی کے مشہور زویری بازار اور گیٹ وے آف انڈیا نامی علاقوں میں رو نما ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے الزام میں بامبے ہائی…

ملک کا دانشور طبقہ مذہب و ثقافت کے نام پر نفرت پھیلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے

نئی دہلی:ملک میں مسلمانوں پر بڑھتے تشدد اور مساجد و مقابر پر حکومتی جبر سے اقلیتوں  خاص طور پر مسلمانوں میں تشویش اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔گجرات میں حالیہ دنوں میں سومناتھ میں انتظامیہ نے حکومتی سطح پر…

دارچینی اور مسالوں کے ۱۲؍ برانڈز میں لیڈس پائی گئیں: رپورٹ

کنزیومر رپورٹس کی حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دارچینی پاؤڈر اور دیگر مسالوں کے ۱۲؍ برانڈز میں بڑی مقدار میں لیڈس پائی گئی ہیں۔خیال رہے کہ لیڈس کی وجہ سے گردے، دل اور جگر کی بیماریاں ہونے کا…

ہریانہ کی ۲۰؍ سیٹوں کے ’مشکوک‘ نتائج کی شکایت

ہریانہ کی ۲۰؍ سیٹوں کے ’مشکوک‘ نتائج کی شکایت اور جموںکشمیر اسمبلی کے انتخابی نتائج پر کانگریس میں خوشی اور غم کا ماحول ہے۔ حالانکہ ہریانہ میں جس طرح سے کانگریس پرامید تھی اور بیشتر ایگزٹ پول بھی اس کے…

ہیمنت سورین کا وقف ترمیمی بل کیخلاف قرارداد منظور کرنے کا وعدہ

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے وقف ترمیمی  بل کو غیر آئینی، غیر جمہوری اور بی جےپی کی فرقہ وارانہ ذہنیت  اور سماج کو بانٹنے کی سوچ کا آئینہ قرار دیا ۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو آل…

ہندوستان میں پابندی شدہ ’ہندوتوا واچ‘ کو ایوا لاسمین ایوارڈ سے نوازا گیا

نفرت پر مبنی جرائم سے باخبر رہنے اور صارفین تک معلومات پہنچانے والی ویب سائٹ ’’ہندوتوا واچ‘‘ نے اس سال کا گونزاگا یونیورسٹی سینٹر فار دی اسٹڈی آف ہیٹ ایوا لاسمین کا ’’نفرت کے خلاف ایکشن لیں‘‘ (ٹیک ایکشن اگینسٹ…