مہاراشٹرا :بی جے پی رہنما نے امتحانی مراکز میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

مہاراشٹر کے شدت پسند اور اشتعال انگیز بیانات کے لئے معروف مہاراشٹر حکومت میں زیر نتیش رانے نے ایک بار پھر مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے۔امتحانی مراکز میں برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حجاب…








