Category ملکی خبریں

حکومت کی مداخلت سے مسلم پرسنل لا بورڈ کا رام لیلا میدان اجلاس منسوخ

دہلی مونسپل کارپوریشن نے 16 نومبر 2025 کو رام لیلا میدان پر ہو نے والے  مسلم پرسنل لا بورڈ کےاحتجاجی اجلاس کی اجازت یہ کہہ کر صرف 8 دن قبل منسوخ کر دی کہ رام لیلا میدان دہلی حکومت کے…

میونسپل الیکشن: وی وی پیٹ نہیں تو بیلٹ پیپر پر انتخاب کرائیں، بامبے ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو حکم

بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بینچ نے ایک اہم فیصلے میں الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ اگر وہ میونسپل انتخابات میں وی وی پیٹ (VVPAT) کا استعمال نہیں کر سکتا تو پھر انتخابات بیلٹ پیپر پر کروائے جائیں۔…

ہائی وے، اسپتال، اسکول اور ریلوے اسٹیشنوں سے آوارہ کتے ہٹا نے کا سپریم کورٹ نے دیا حکم

نئی دہلی (New Delhi): آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں “تشویشناک اضافے” کا سخت نوٹس لیتے ہوئے، سپریم کورٹ نے جمعے کو ایک اہم ہدایت جاری کی ہے۔ عدالت نے تمام تعلیمی اداروں، اسپتالوں، عوامی کھیلوں کے کمپلیکس، بس…

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

نئی دہلی : قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ گزشتہ 14 کاروباری دنوں میں معمولی اضافے کے علاوہ دونوں دھاتوں کی قدر میں مجموعی طور پر کمی واقع ہوئی ہے۔…

پٹنہ یو اے پی اے کیس:۳؍ ملزمین دہشت گردی جیسے سنگین الزاما ت سے بری

دہشت گردی کے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ کا سامنا کررہے ۳؍ مسلم نوجوانوں کو پٹنہ کی خصوصی سیشن کورٹ نے ناکافی ثبوت و شواہد کی بنیاد پر دہشت گردی کے سنگین الزامات سے بری کردیا۔ عدالت نے  منگل کواپنے…

آسارام کی عصمت دری کی سزا 6 ماہ کے لیے معطل؛ عمر خالد اور دیگر کی ضمانت کی درخواستیں ملتوی

نئی دہلی (New Delhi) – سپریم کورٹ نے جمعرات کو جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (JNU) کے اسکالر عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی، جس کی وجہ سے انہیں اپنی رہائی کے لیے مزید…

سنبھل جامع مسجد تنازع: دونوں فریق کے وکلاء نے عدالت میں پیش کئے اپنے دلائل، 3 دسمبر کو ہوگی سماعت

سنبھل (اتر پردیش): شاہی جامع مسجد بمقابلہ ہریہر مندر تنازعہ کی جمعرات کو عدالت میں سماعت ہوئی۔ چندوسی سول جج سینئر ڈویژن آدتیہ سنگھ کی عدالت میں دونوں فریقوں کے وکلاء نے اپنے دلائل پیش کئے۔ عدالت نے اگلی سماعت کے…

جموں کشمیر :مسلمانوں کے لیے وندے ماترم لازمی قرار دینا غیر اسلامی فعل، متحدہ مجلسِ علماء کی حکمنامہ واپس لینے کی اپیل

سرینگر : متحدہ مجلسِ علماء (ایم ایم یو) کی اسکولوں میں ”وندے ماترم “کو لازمی قرار دینے کے سرکاری حکم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایل جی اور وزیراعلیٰ سے فوری طور پر اس حکم کو واپس لینے کا…

ووٹ چوری : راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن سے سوال ، لیکن جواب دینے سامنے آئے بی جے پی رہنما

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ہریانہ میں انتخابی دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہار انتخابات سے قبل سیاسی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش ہے۔ رجیجو نے دعویٰ کیا کہ بیرون…

اگر پہلی بیوی اعتراض کرے تو مسلمان مرد کی دوسری شادی رجسٹر نہیں ہو سکتی: کیرالہ ہائی کورٹ

کیرلہ ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ مسلمان مرد کی دوسری شادی کی رجسٹریشن اس وقت تک نہیں کی جا سکتی جب تک پہلی بیوی کو نوٹس جاری نہ کیا جائے اور اسے سننے کا موقع نہ دیا جائے۔…