مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات : وزیراعظم مودی نے آرٹیکل ۳۷۰ اور ساوکر کا موضوع چھیڑا ، تو امت شاہ کو آئی پاکستان کی یاد

مہاراشٹر کی انتخابی مہم میں جمعہ کو وزیراعظم نریندر مودی نےاپنی پہلی ریلی میں آرٹیکل ۳۷۰؍ اور ساورکر کا موضوع چھیڑ کر رائے دہندگان کو بی جےپی اوراس کی اتحادی پارٹیوں کے حق میں ہموار کرنے کی کوشش کی۔اُدھر وزیر…






