Category ملکی خبریں

کوویمپو یونیورسٹی میں "اردو صحافت کا بدلتا منظر نامہ” پر ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد

اردو صحافت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے:پروفیسر اعظم شاہد مین اسٹریم میڈیا مسلمانوں کو منفی اندازمیں پیش کررہاہے۔شرت اننت مورتی  شیموگہ):فکروخبر نیوز (کوویمپو یونیورسٹی شیموگہ کرناٹک اور تنظیم فروغ اردو تمل ناڈو…

 دہلی میں اسرائیل کے خلاف  احتجاجی ریلی

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دہلی کے جنتر منتر پر  سیکڑوں کی تعداد میں طلبا اور عوام نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ۔ اس دوران مظاہرین نے "فلسطین زندہ باد” کے زبردست نعرے لگائے…

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے پیغامات فارورڈ کرنے پر غیر معینہ مدت تک جیل میں نہیں رکھ سکتے: عدالت

نئی دہلی: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے ویڈیو کو فارورڈ کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کسی شخص کو غیر معینہ مدت تک جیل میں رکھا جا سکتا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی…

احمد آباد طیارہ حادثہ: ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعہ 211 متاثرین کی شناخت۔ 189 لاشیں لواحقین کے حوالے

احمد آباد: احمد آباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں 270 افراد کی موت کے ایک ہفتہ بعد، ڈی این اے میچنگ کے ذریعہ اب تک 211 متاثرین کی شناخت ہو چکی ہے، جبکہ 189 لاشیں ان کے اہل خانہ…

ہند پاک کے مابین ثالثی کا پھر ٹرمپ نے کیا تذکرہ ، کانگریس کی وزیراعظم پر تنقید

کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سخت سوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کو ٹرمپ…

مدراس ہائی کورٹ کی ای ڈی کی سرزنش، کہا شک کی بنیاد پر گھر کی تلاشی لی جا سکتی ہے، سیل نہیں کیا جا سکتا 

چنئی: انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ نے سرکاری شراب کمپنی ٹیسمیک (TASMAC) کے 1,000 کروڑ روپے گھوٹالہ معاملے میں فلم ساز آکاش بھاسکرن اور کاروباری وکرم رویندرن کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے تھے۔ تلاشی کے بعد وکرم رویندرن کے مکانات اور دفاتر…

ٹرمپ سے گفتگو پر وزیر اعظم کل جماعتی اجلاس بلائیں، قوم کو اعتماد میں لیں: جے رام رمیش

کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر ہوئی گفتگو کی تفصیلات فوری طور پر ایک کل جماعتی اجلاس میں سبھی سیاسی جماعتوں کو دیں اور قوم کو اعتماد…

احمد آباد-لندن ایئر انڈیا کی پہلی پرواز روانگی سے قبل منسوخ، تکنیکی خرابی بنی وجہ

احمد آباد میں حالیہ ایئر انڈیا طیارہ حادثے کے بعد لندن کے لیے روانہ ہونے والی پہلی پرواز (AI-159) آج تکنیکی خرابی کی بنا پر منسوخ کر دی گئی۔ یہ وہی روٹ ہے جہاں سے حادثے کا شکار ہونے والی…